Damadam.pk
Roman.empire_007's posts | Damadam

Roman.empire_007's posts:

میرے دو لفظوں پر  واہ واہ ملتی ہے🙏❤
میں کہانی سناو تو جشن ہو گا🕷💔
R  : میرے دو لفظوں پر واہ واہ ملتی ہے🙏❤ میں کہانی سناو تو جشن ہو گا🕷💔 - 
زندگی کو اتنی سستی نہ بناؤ💔🕷
کہ دو ٹکے کے لوگ کھیل کر چلے جائیں 🙏❤
R  : زندگی کو اتنی سستی نہ بناؤ💔🕷 کہ دو ٹکے کے لوگ کھیل کر چلے جائیں 🙏❤ - 
تسلی سے مجھے سوچے گا وہ۔💔🕷❤اسے_تنہا تو❤🙏 ہونے دو۔
R  : تسلی سے مجھے سوچے گا وہ۔💔🕷❤اسے_تنہا تو❤🙏 ہونے دو۔ - 
If you don't like me,take a map 🙏❤drive a car,go to hell,have a nice journey 🕷💔
R  : If you don't like me,take a map 🙏❤drive a car,go to hell,have a nice journey - 
زندگی کو اتنی سستی نہ
 بنا🙏❤
کہ دو ٹکے کےلوگ کھیل کر چلے جائیں🕷💔
R  : زندگی کو اتنی سستی نہ بنا🙏❤ کہ دو ٹکے کےلوگ کھیل کر چلے جائیں🕷💔 - 
ہنس کر ہر درد کو سہا ہے میں نے❤🙏
اس امید پر کہ آج سے بہتر میرا کل ہو گا🕷💔
R  : ہنس کر ہر درد کو سہا ہے میں نے❤🙏 اس امید پر کہ آج سے بہتر میرا کل ہو گا🕷💔 - 
ہماری موت جوانی میں لکھ دی جاتی ہے❤🙏
 ہم ایسے لوگ فقط منہ دکھانے آتے ہیں💔🕷
R  : ہماری موت جوانی میں لکھ دی جاتی ہے❤🙏 ہم ایسے لوگ فقط منہ دکھانے آتے ہیں💔🕷 - 
آج بارش بھی میرے درد کی طرح ہے💔🕷
ہلکی ہلکی ہے مگر ہوئی جا رہی ہے❤🙏
Both looking great 👌
R  : آج بارش بھی میرے درد کی طرح ہے💔🕷 ہلکی ہلکی ہے مگر ہوئی جا رہی ہے❤🙏 Both - 
رات ہے اور تیری یادوں کا تسلسل اتنا❤🙏
کہ نیند آئے بھی تو آنکھوں کو برا لگتا ہے🕷💔
R  : رات ہے اور تیری یادوں کا تسلسل اتنا❤🙏 کہ نیند آئے بھی تو آنکھوں کو برا لگتا - 
یُونہی اچانک میرا دم گھٹنے لگا ہے 🕷💔
نا جانے کس کو تُو نے گلے لگایا ہوگا 🙏❤
R  : یُونہی اچانک میرا دم گھٹنے لگا ہے 🕷💔 نا جانے کس کو تُو نے گلے لگایا ہوگا 🙏❤ - 
کسی کا__ ہاتھ کیسے تھام لوں میں 🙏❤
وہ تنہا مل گی تو ، کیا کہوں گا؟💔🕷
R  : کسی کا__ ہاتھ کیسے تھام لوں میں 🙏❤ وہ تنہا مل گی تو ، کیا کہوں گا؟💔🕷 - 
مرشد❤🙏
لوگ خوشیاں نہیں
اب سبق دیتے ہیں💔🕷
R  : مرشد❤🙏 لوگ خوشیاں نہیں اب سبق دیتے ہیں💔🕷 - 
اب تیری آرزو کہاں ہم کو🙏❤
ہم تو تیری بات بھی نہیں کرتے🕷💔
R  : اب تیری آرزو کہاں ہم کو🙏❤ ہم تو تیری بات بھی نہیں کرتے🕷💔 - 
انسان جب زندگی کے امتحانوں سے گزر کر 🙏❤پتھر ہوجاتا ہے تو کوئی دل دکھا بھی دے برا نہیں لگتا 💔🕷
R  : انسان جب زندگی کے امتحانوں سے گزر کر 🙏❤پتھر ہوجاتا ہے تو کوئی دل دکھا بھی دے - 
ہنسی میں دکھ چھپا لیتا ہوں اپنے❤🙏
کسی دن یہ سہولت مار دے گی💔🕷
R  : ہنسی میں دکھ چھپا لیتا ہوں اپنے❤🙏 کسی دن یہ سہولت مار دے گی💔🕷 - 
مجھ کو جاننے لگے ھو تم🙏❤
کیا تم بھی چھوڑ جاؤ گے💔🕷
R  : مجھ کو جاننے لگے ھو تم🙏❤ کیا تم بھی چھوڑ جاؤ گے💔🕷 - 
خودکشی مسلے کا حل نہیں ہے🕷
اور کچھ حل نکال سکتے ہو؟💔
میں بتاتا ہوں اپنے سارے دکھ🙏
تم بتاؤ سنبھال سکتے ہو؟❤
R  : خودکشی مسلے کا حل نہیں ہے🕷 اور کچھ حل نکال سکتے ہو؟💔 میں بتاتا ہوں اپنے - 
آؤ ملکر محبت کو آگ لگا دے❤🙏
پھر سے تباہ نہ ہو کسی معصوم کی زندگی💔🕷
R  : آؤ ملکر محبت کو آگ لگا دے❤🙏 پھر سے تباہ نہ ہو کسی معصوم کی زندگی💔🕷 - 
اگنور بھی کوئی کرنے کی چیز ہے🕷💔
رپلائی کیجئے پنگا لیجیے لڑائی کیجئے❤🙏
R  : اگنور بھی کوئی کرنے کی چیز ہے🕷💔 رپلائی کیجئے پنگا لیجیے لڑائی کیجئے❤🙏 - 
چھوڑو مرشد سنگت کے روگ🕷💔
مطلبی دنیا منافق لوگ🙏❤
R  : چھوڑو مرشد سنگت کے روگ🕷💔 مطلبی دنیا منافق لوگ🙏❤ -