منگیتر نامہ 😍 تم نے سگریٹ پینا شروع کی ؟ 😤 جی نہیں 😒 تو کب کرو گے ؟ 👀 کبھی نہیں 😐 ایک فرمائش کی تھی تم سے ... وہ بھی نہیں پوری کر سکتے 😞 تمہارا دماغ ٹھیک ہے 😕... بیویاں اپنے شوہروں کو سگریٹ سے منع کرتی ہیں اور تم مجھے پینے کا بول رہی ہو 👿 ہاں ناں ۔۔😌 اسی لیے تو شروع کروا رہی ہوں 😳 کہ شادی کے بَعْد میں تمھارا ہاتھ پکڑ کے اپنے سر پر رکھ کے کہوں 🙈😍 کہ آپکو میری قسم آج کے بَعْد سگریٹ کو ہاتھ نہیں لگائیں گے 🙊😂 کتنا فلمی سین ھوگا ناں ؟؟
مجھے ذاتی استعمال کے لیے ملاوٹ والا ، دو نمبر اور گھٹیا شہد چاہیے ہر جگہ سے پوچھ لیا لیکن سب کے پاس خالص اور بہترین شہد ہے اگر کوئی مدد کرسکے تو مشکور رہونگا۔