Damadam.pk
RomenticRomeo's posts | Damadam

RomenticRomeo's posts:

RomenticRomeo
 

میں نیک ہوگیا ہوں😌😇
گزارش ہے کہ سب لڑکیاں میری پوسٹ پر برقعہ پہن کر آئیں اور لڑکے ٹوپی 😒😕😂✌🏼
🄷🄴🅁🄾.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

وہ جو کہتی تھی ایک قدم نہیں چل
سکتی تمھارے بنا آج
اس کے گھر تیسرا کاکا ہوا ہے میرے بنا 😒
.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

بجلی گٸ تھی نیٹ بند تھا دو گھنٹے گھر والوں کے ساتھ گُزارے اچھے لوگ ہیں یار .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

ایک بار شادی ہونے دو بس، دس دن تک دروازہ ہی نہیں کھولوں گا کمرے کا .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

مرد اگر عورت کیلئے اپنی گردن بھی کٹوالے تووہ یہی کہے گی -- صحیح نہیں کٹوائ تھوڑا نیچے سے کٹوانی تھی ناں.c5 .c6 .c8

Beautiful People image
R  : Khaan ji - 
RomenticRomeo
 

طنز اور بحث سے رشتے کمزور ہو جایا کرتے ہیں 😒😕
اس لئے جہاں کسی کی بات بری لگے...
"فوراً چپیڑ مار دیں".c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

سنگل ہوں تو اسکا مطلب یہ تو نہیں کہ لڑکیاں مجھے انبکس بلوا کر اپنا یوٹیوب چینل سبسکراٸب کرواٸں .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

پورے ملک میں break down ہونے کی وجہ سے breakup ہونے کا خدشہ🤭
جانوں مانوں کے درمیان رابطے منقتع 😂 سانو کی ساڈا رابط تے ہے .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

صبح بخیر اسلام اعلیکم عزیز دمادم میمبرز

Khaan ji
R  : Khaan ji - 
RomenticRomeo
 

ہمیں دوسری شادی کو فروغ دینا ہوگا تاکہ معاشرے میں بیوہ ،طلاق یافتہ اور عمر رسیدہ لڑکیوں کو ہمسفر مل سکے۔۔
آپ لوگوں کا کیا خیال ہے۔

RomenticRomeo
 

نکاح کےبعد محبت ہو یا نہ ہو
لیکن کاکا ضرور ہو جاتا ہے.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

کڑیم میں لگاتا ہوں چٹا میڑا تکیہ ہوتا جا ڑہا 😑
#کڑیم_تباہ_دے .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

بستر گرم ہی نہیں ہورہا
کیا کروں .c5

RomenticRomeo
 

ویمن کرکٹ کی اردو کمنٹری بھی عجیب ہے
شبانہ کی عمدہ "ڈلیوری"
.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

ایک تھا راجہ👑🤴
ایک تھی رانی 👸👑
باقی ان کی پرسنل کہانی
مینوں قسمے کج نہیں پتہ.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

گوبر پھینکنے کے بہانے ملنے آتی تھی
ایک دن محبت کے دشمنوں نے بھینس ہی بیچ ڈالی .c6 .c7 .c8

RomenticRomeo
 

شادی سے پہلے لڑکیوں کے پرس میں پرفیوم چاکلیٹ سرخی لپسٹک😜
شادی کہ بعد پیمپر کھانسی کی دوائی تین چار بچوں کی شلواریں فیڈر
.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

فلموں والے تکیے کہاں سے ملتے ہیں جنکو سر پہ ماریں تو روئی اڑتی ہے🤔ہمارے گھر کے تکیے سر پہ ماریں تو بندہ 10 منٹ کے لیے کوما میں چلا جاتا ہے.c5 .c6 .c8