سنگل بھی دکھی😐
ریلیشن شیپ والے بھی دکھی😐
شادی شدہ بھی دکھی😐
آخر یہ زندگی کے مزے لے کون رہا ہ۔

سنگل بھی دکھی😐
ریلیشن شیپ والے بھی دکھی😐
شادی شدہ بھی دکھی😐
آخر یہ زندگی کے مزے لے کون رہا ہے

دو گھنٹے کے سفر میں بار بار
الٹیاں کرنے والی لڑکیاں بھی جانو کے ساتھ چاند پر جانے کو تیار ہیں

پاکستان کے اکثر بیروزگار نوجوانوں کے مطابق اگر دادا نے 1990 میں سڑک کے قریب والی زمین نہ بیچی ہوتی تو آج ہم بھی کروڑوں کے مالک ہوتے۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے میرا نام تجویز کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں،
پارٹی جو بھی فیصلہ کرے گی وہ فیصلہ مجھے قبول ہوگا،

کل رات بڑی شدت سے ٹوٹتے تارے سےکچھ مانگا
بعد میں پتا چلا وہ جہاز کی لائٹ تھی

خوبصورت لڑکیوں کی بہت جلد شادی ہوجاتی ہے
باقی دمادم کی پریاں بن جاتی ہیں....
خیر سانو کی۔

ان لڑکوں کی حوصلہ افزائی کرے جو گھر کے ہر چھوٹے بڑے کام کرکے ساتھ محلے والوں کی سبزی کے ساتھ دھنیاں فری لاکر دیتا ہوں فیر سننے کو ملے کوئی کام کاج کرو ایسا کب تک چلے گا ۔

آج کل کی دھوپ خوبصورت عورت کی طرح ہوتی ہے😁
جب بھی نکلتی ہے پورا محلہ باہر آجاتا

ایک عورت آپ کو کروڑ پتی بنا سکتی ہے۔ اگر آپ پہلے سے ارب پتی ہیں تو

لوگوں کو میسیج آتے ہیں
آئی لو یو جانو😍
اور مجھے
پلیز سو روپے کا بیلنس بیجھو بعد مین واپس کرون گی

بہت سی لڑکیوں نے ہمیں بھی چوما ہے جاناں 😗
وہ الگ بات ہے تب ہم چھوٹے تھے

ضروری اعلان
دمادم کی صفائی کے لئی لڑکیوں کی ضرورت ہے
لڑکیاں اپنی اپنی ڈگریاں لے کر آجائیں

تم میرے ہو جاؤ 🙈🙈
تمہارے نخرے ایسے اٹھاؤں گی جیسے بلی چوزے اٹھاتی ہے

آج کل کے بچے سکول میں ڈیسک کے نیچے چوری چوری موبائل چلاتے ہیں😁😁
ہم ایسے روٹی کھایا کرتے تھے

ہم بھی بہت کچھ کھاتے ہیں 😏🌚
بس اسٹیٹس نہی لگاتے😎
ابھی ابھی🤨
لِتر کھاۓ ہیں

آج کل کے بچے اسکول سے نکلتے ہی ہینڈفری لگا لیتے ہیں
🥴🙄
ایک ہم تھے پتھر یا بوتل کو ٹھڈے مارتے مارتے گھر تک لے آتے تھے

اصلی شرمندگی تو اس وقت ہوتی ہے😛😛جب بندہ گانا گاتا ہوا گھر میں داخل ہو اور سامنے مہمان بیٹھے ہو

تاریخ گواہ ہے کہ
کپڑے 👕👚دھوتے وقت مردوں کی جیب سے نکلنے والے پیسے💶 آج تک کسی عورت👭👩 نے واپس نہیں دیۓ

کاش رضائی میں ایک واش روم بھی ھوتا

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain