Damadam.pk
RomenticRomeo's posts | Damadam

RomenticRomeo's posts:

RomenticRomeo
 

ٹھنڈ کی وجہ سے چادر لپیٹ کر گلی سے گزر رہا تھا ایک " آنٹی " نے آواز دی
پروین تم کب واپس آئی سسرال سے...c6 .c7 .c8

RomenticRomeo
 

آج میں نے ایک شادی پہ جانا تھا بجلی بند ہونے کی وجہ سے کپڑے استری نا ہو سکے سوچا وہاں کسی نے مجھے پسند تھوڑی کرنا ہے بلیو جین کی پینٹ اور ساتھ ایک پرانی چیک کی شرٹ پہن لی بارات بڑی دھوم دھام سے شادی ہال کی طرف گامزن تھی دولہے کے بھائی نوٹوں کی بارش کر رہے تھے بلکل میرے قریب سو روپے کا نوٹ آ کر گرا نا چاہتے ہوئے بھی میں نے ہاتھ بڑھایا اور سو روپے کا نوٹ اور اُس کے ساتھ 4 5 دس دس والے نوٹ بھی اٹھا لیے میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ میری جانو ہاتھ میں پھول لئے شادی ہال کے میں گیٹ پر بارات کا (بلخصوص میرا) انتظار کر رہی ہو گی۔ میں نوٹ اٹھا کر جیب میں ڈال رہا تھا کہ اچانک کسی نے آواز دی جانو میں نے سوچا ادھر کون سی لڑکی ہے جو مجھے جانتی ہے غور سے آواز کی سمت دیکھا تو وہ میری جانو تھی، میرے تو پیروں تلے سے زمین ہی نکل گئی ایسے لگا جیسے.c5

RomenticRomeo
 

اسلام آباد آ یا ہوں
دو گھنٹے ہو گئے 🥺
مینار پاکستان نہی مل رہا .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

بچپن سے میرا سپنا تھا کہ زندگی میں کوئی ایسا ملے
جیسے پاکر میں سب کچھ بھول جاؤں اور پھر اک دن
مجھے موبائل مل گیا.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

جس سے محبت کرتے ہو😘،
اگر چھوڑ کر چلا گیا تو اس کے بغیر جی پاؤ گے،

RomenticRomeo
 

😥سوک ڈاکٹر پکی شتہ زما یوں بیماری دہ چی سترگی پٹی😔 کم بیاہ راتہ سہ نخکاری 😂🐄.c5 .c6

RomenticRomeo
 

کرکٹ میں میرا فیورٹ کھلاڑی نصرت فتح علی
خان اور أپ کا.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

آج ایک مچھلی پانی میں ڈوب کر مرنے ہی والی تھی،میں نے اُسے باہر نکال کر رکھ دیا تو خوشی سے ناچنے لگی اب بیچاری تھک کر سو گئی ہے.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

نا میری امی نے کسی کو زبان دی ہوئی ہے اور نا بابا نے😌
بس یہی بتانے کے لیے پوسٹ کی ہے🤝
باقی تمھاری مرضی.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

سردی اتنی شدید ہو گٸ ہے کہ بستر بھی بول رہا ہے👇
مجھے چھوڑ کر جو تم جاٶگی
بڑا پچھتاٶ گی,بڑا پچھتاٶ گی 😔
گڈ مارننگ .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

سارا کام کل پر چھوڑ دیا ہے
اب سمجھ نہیں آرہی آج کیا کروں.c5 .c6
c8

RomenticRomeo
 

کل امی اورخالہ کےساتھ بازارگیا۔3گھنٹے 20دکانیں گھومنے کےبعد1سوٹ لیااور آج ہم نےوہ سوٹ واپس کرنےجاناہے
.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

لڑکیوں کی موت کی بھی تین اقسام ہوتی ہیں 😁
آٹا گوندھنا چھوٹی موت😀
جھاڑو لگانا درمیانی موت😂
اور برتن دھونا سب سے بڑی موت۔.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

تم اچار ڈالو اپنی وفاؤں کا🥺💔🥀
ہم نے کھسرے سے دل لگا لیا .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

یہ مجھے پیار کیوں نہیں ہوتا🥴
کہیں میرا معدہ تو خراب نہیں .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

مرد موت قبول کر سکتا ہے مگر
کسی عورت کو دھوکہ نہیں دے
سکتا .c5 .c6

RomenticRomeo
 

اُن آنٹیوں کا بھی الگ سے حساب کتاب ہوگا 🤨
جو فیسبک پر بچیاں بن کر ہم جیسے معصوم لڑکوں کو چونا لگاتی ہیں.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

لڑکیوں سے دوستی کرنا آسان بات نہیں..😏
اِنکی جُوئیں بھی مر جائیں
تو افسُوس کرنا پڑتا ہے.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

/﹋\_
(҂`_´)
<,︻╦╤─ ҉ ---💥
_/﹋\_
سارے اپنے جانومانو بچالو
آطا ماجی سٹکلی.c5 .c6

RomenticRomeo
 

جو تعلیم مرد کے چہرے سے داڑھی ہٹا دے اور عورت کے چہرے سے پردہ ہٹا دے ایسی تعلیم سے جاہل رہنا زیادہ بہتر ہے۔۔