Damadam.pk
RomenticRomeo's posts | Damadam

RomenticRomeo's posts:

RomenticRomeo
 

سندھی قوم جب بھی انقلاب کا سوچتی ہے اس وقت بینظیر انکم کے پیسے آجاتے ہیں۔پھر اسی وقت انقلاب کا کیڑا مر جاتا ہے۔.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

بھری جوانی میں بیوی کے ساتھ بریانی، پلاؤ، برگر، گول گپے، آئس کریم کھانے کے بجائے اکیلا بیٹھا پاپڑ کھا رہا ہوں
.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

غسل کے کتنے فرض ھیں
اب دیکھ اقبال تیری چڑیاں اور چڑے کیسے بھاگتے ھیں .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

جسکو پسند کیا جاتا ہے اس کے ساتھ جڑی ہر چیز کو پسند کیا جاتا😒
اس لئے میں اسکی سہیلیوں کو بھی پسند کرتا ہون .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

وَمَا الْحَیَاۃُ الدُّنْیَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُور۝
اور دنیا کی زندگی دھوکے کے سامان کے سوا کچھ نہیں۔
شب بخیر

RomenticRomeo
 

مجھے عنگلش نہیں عاطی میں قیا قروں .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

آج کل ٹین ڈبے کی منہ والی بھی کہتی ہیں
دوبارہ مسیحج کیا تو بلاک کر دوں گی۔.c5 .c5 .c8

RomenticRomeo
 

مجھے تو یہ سوچ کر اتنی خوشی ہوتی کے 🙈😻
شادی کے بعد میرے پاس بھی بیوی ہوگی.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

اس دور میں کسی سے بحث نہ کریں.اگر کوئی کہے کہ ہاتھی اڑتا ہے.تو کہیں بلکل اڑتا ہے.بلکہ آ ج صبح بھی درخت پہ بیٹھا تھا..c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

میشہ مرد بُرا نہیں ہوتا، میں نے "مرد بُرا ہے مرد بُرا ہے" کا راگ الاپنے والیوں کو انہی مَردوں کو دھوکہ دیتے دیکھا ہے- وقت گزاری صرف مرد نہیں کرتا، بہت سی لڑکیوں کو بھی پیار کا چُونا لگاتے دیکھا ہے- ایک وقت پہ چار چار گرل فرینڈز صرف مرد نہیں رکھتا، اکثر لڑکیوں کو بھی میں نے ایک وقت پہ دس دس مَردوں سے پیار کی پِینگیں بڑھاتے دیکھا ہے-
ہم ذہنی طور پر بیمار لوگ ہیں جو سب کو ایک ہی ترازو میں تولتے ہیں- پاکدامن ہونے کےلیے مرد و عورت کی کوئی تفریق نہیں-
لوگوں کو اپنے اندازوں کی عینک اتار کر دیکھیں
خُدارا--
کسی ایک کی وجہ سے سب کو جج کرنا چھوڑ دیں- ایک دل رکھنے والا انسان اور ہر مَرد وحشی نہیں ہوتا، کچھ محافظ بھی ہوتے ہیں!!

RomenticRomeo
 

😂😂😂😂😂Funny post
*😕😔بخدمت جناب ایڈمنز صاحب و صاحبہ دمادم
*جناب عالی!*
*نہایت مودبانہ گزارش ہے کہ عرصہ دراز سے دمادم میں ''girlfriend'' ڈھونڈنے کی کوشش کر رہا ہوں جس کا کوئی خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوا بلکہ الٹا بہنوں کی تعداد میں ہی اضافہ ہوا ہے.... کیا فائدہ ایسی 10-8 بہنوں کا جو مل کہ ایک بھابھی بھی نہ ڈھونڈ سکیں۔۔۔۔۔*
*لہذا نہایت ادب سے التماس ہے کہ مجھے دمادم چھوڑنے کا سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے تاکہ مزید وقت ضائع کیے بغیر دوسرے فیس بک کو جوائن کر سکوں اور اپنی مدد آپ کے تحت دلہن تلاش کر سکوں ۔*
فقط اہ کا تابعدار میمبر رومینتیک رومیو.c5 .c6 .c7

RomenticRomeo
 

فقیر نے کہا دس روپے کا سوال ہے 😒
میں نے کہا پوچھو شاید مجھے آتا ہو .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

لڑکیاں تیار ہوتے ہوئے چیزیں ایسے پھینکتی ہیں جیسے انہوں نے پھر کبھی گھر ہی نہیں آنا .c5 .c7

RomenticRomeo
 

میں کسی کا نہیں ہوں فلحال
🤷🙂
ٹرائی کر لو کیا پتا تمہارا ہو جاؤں.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

کافی دن سے ایک لڑکی کو گھاس ڈال رہا ہوں😉
لیکن وہ کھاتی ہی نہیں اب کیا کرون .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

جوڑىاں آسمان پہ بنتى ہیں🙂
۔
۔
۔
اس لیے بابو شونا والو سو جاؤ سکون سے ،،،.c6 .c8

RomenticRomeo
 

مہمان کا اچانک گھر آجانا
🇺🇸 :او ڈئیر واٹ آ سر پرائز
🇵🇰 :اے کیتھوں آگیا.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

دمادم کا چپہ چپہ چھان مارا 😇
مجال ہے ایک لڑکی بھی خوبصورت ہو ۔.c6 .c7 .c8

RomenticRomeo
 

خوشی خوشی جا کے امی کے پ پیر دبانے لگا تو امی بولی کے جتنی چاہے خدمت کرلو ، شادی تو پھر بھی نہیں کرانی تیری
.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

فرش پر پوچا لگانے کے بعد🙃
لڑکیاں یہ چاہتی ہیں کہ قیامت تک وہاں سے کوئی نہ گزرے...c5 .c6 .c8