Damadam.pk
RomenticRomeo's posts | Damadam

RomenticRomeo's posts:

RomenticRomeo
 

شریف تو وہ لڑکیاں ہیں ،،،
جنھیں 143 کا مطلب نہیں پتا ،،،.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

میں نے اکیلے ہی ٹھیکہ نہیں لیا ہوا 🙄🙄
تمہیں پٹانے کا🤧😥
کبھی تم بھی تو لائن مارو .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

25 سال ہو گئے اولاد جیسی عظیم نعمت سے محروم ہوں 😭😑
دعا کریں میری شادی ہو جائے .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

یہ شادی والی رات دولہا اور دلہن دروازہ بند کیوں کرتے ہیں ؟
یہ بات مجھے پریشان کررہی ہے۔ .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

تم لڑکیوں کو😂 ایسا محسوس نہیں ہوتا😂
کہ یہ لڑکا اتنی اچھی پوسٹیں کرتا ہے😳
کیوں نا اسے خود ہی پرپوز کر دیا جاۓ.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

😂😂😂😂😂😂
یہ پوسٹ جو خوبصورت
انسان پڑھے گا....
وہ پانچ سیکنڈ بعد مر جائے
گا.....😓
00:01
00:02
00:03
00:04
00:05😭
نہیں مرے نا...؟🤔
ماں صدقے اگر خوبصورت ہوتے تو مرتے نا.....🤪🤣🤣
مجھے تو ڈاکٹروں نے بڑی مشکل سے بچایا.....c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

😉😁
انڈا 30 کا ہوگیا لیکن
#لڑکیاں ابھی بھی 16کی ہے .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

چلو جنازے جیسا ماحول بناتے ھیں۔۔
میں میت ۔۔ 😢😢😢
اور آپ۔۔۔۔.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

حضرت انس فرماتے ہیں میں نے کوئی ریشم اتنی نرم و ملائم نہیں دیکھی جتنی نرم و ملائم مُحَمَّد ﷺ کی ہتھیلی ہے_.♥️Beshak 😍🥰💞

RomenticRomeo
 

👈 کڑوا سچ ✍️
ساری رات فون پر باتیں ، پہلے تجسس کی انتہا ، ہر میسج پر دل کا دھڑکنا، ماں اگنور، باپ اگنور، تعلیم اگنور، پھر ملاقاتیں، رنگین نظارے، پھر لڑائی جھگڑے کی شروعات ،پھر بریک اپ ،پھر پیچ اپ ، دوماہ بعد پھر بریک اپ ، پھر پیچ اپ پھر اداسی کا اشتہار بن کر پھرنا ، لوگوں کو اپنی وفا اور اسکی بےوفائی کے قصے سناتے رہنا، سونے جیسے وقت کو مٹی میں ملا دینا، پہلے جینے مرنے کی قسمیں کھانا اور پھر آخر میں ایک دوسرے کو بد کردار کہہ کر اور گالیاں دے کر راستے الگ کر لینا ۔
سوشل میڈیا پر اس کو
محبت کہتے ہیں۔

RomenticRomeo
 

” چھوٹی عُمر میں نِکاح کرنے سے معاشرتی بے حیائی کو روکا جاسکتا ہے “

RomenticRomeo
 

آج کل ٹین ڈبے کی منہ والی بھی کہتی ہیں
دوبارہ مسیحج کیا تو بلاک کر دوں گی۔.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

' کل ایک شادی میں بارات کافی لیٹ ہو گئی میں دلھن کے باپ کے آگے پیچھے گھومتا رہا کہ شاید کہے دیں 'بیٹا ہماری عزت رکھ لو .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

اسکا تعلق ایک دیندار گھر سے تھا۔ ایک بہت خوبصورت لڑکی سے رشتہ ہو رہا تھا دونوں طرف سے بات تقریباً پکی تھی کہ لڑکے نے اصرار کیا کہ جب تک خود نہ دیکھ لوں تسلی نہیں ہوگی لڑکی پردہ کرتی تھی اور ان کی فیملی کو بھی پسند نہیں تھا کہ لڑکا خود دیکھے بہر حال لڑکے کے اصرار پر وہ مجبوراً راضی ہو گئے اور لڑکے کو پسند بھی آگئ لیکن مزے کی بات یہ ہوئی کہ دیکھنے کے بعد لڑکی نے نہ کر دی۔۔
.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

جن لڑکیوں کو ساس سسر کے ساتھ رہنا نہیں پسند۔!
اُن کو چاہیے کہ شوھر کی تلاش بھی یتیم خانے میں کیا کریں۔!
"خاندانوں میں نہیں"💯

RomenticRomeo
 

ستا د مینی سمندر تہ می ورٹوپ کو
اوبہ یخی وی واپس می تری راٹوپ کڑہ
.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

شکر ہے اللہ پاک نے ہم لڑکوں کو خوبصورت بنایا نہیں تو ہمیں بھی بیوٹی پارلر جانا پڑتا
.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

آج میرے رشتےدار کے بچے نے میرا پاپڑ کھا لیا 😥😥😓😓
میں نے اکیلے دیکھ کر اسکی چاکلیٹ چھین لی 🤣🤣😁
میرے نال پنگا .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

آج کل کے والدین کو کیا پتا کہ انکی اولاد دمادم پر فیملی پلاننگ تک کرکے بیٹھی ہے اور کچھ کی تو طلاق بھی ہو چکی ہے۔.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

جس سے محبت کرتے ہو،
اگر وہ کہے مجھ سے نکاح کرو،
تو کیا کرو گے