Damadam.pk
RomenticRomeo's posts | Damadam

RomenticRomeo's posts:

RomenticRomeo
 

😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
نکاح کے وقت مولوی صاحب نے لڑکی سے پوچھا۔ کیا یہ لڑکا تمہیں قبول ہے؟
لڑکی غصہ سے کہا۔ اگر قبول نہ ہوتا تو یہ جو اتنی سج دھج کے اتنی دیر سے بیٹھی ہوں تو کیا ایسی ہی بیٹھی ہوں؟ فضول سوال نہ کر اور نکاح پڑھوا۔
مولوی صاحب لڑکے سے۔ بیٹا یہ لڑکی اپنی 100 گز لمبی زبان کے ساتھ تمہیں قبول ہے۔.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

روز روز کا میک اپ چھوڑو کڑیوں
ماسٹر پینٹ کراٶ سالوں تک موج اڑاٶ .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

رات پیکج ختم ہوگیا تھا
اب گھر والوں کو چاۓ والی دیگچی نہیں مل رہی.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

مرد کی کامیابی کے پیچھے ماں کے سوا کوئی دوسری عورت نہیں ہو سکتی ، کیونکے دوسری عورت ایک کامیاب مرد ڈھونڈتی ہے

RomenticRomeo
 

فالتو بیٹھنے سے اچھا ہے 🤫
میری شادی کے لئے دعا ہی کردیں🙄🤲
چلیں شاباش.۔.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

پاکستان میں بندہ بیمار ہوں تو ساتھ میں
موڈ بھی خراب رکھنا پڑتا ہے
نہیں تو سب سمجھتے ہیں ڈرامہ کر رہا ہے.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

میاں بیوی ہاتھ پکڑے شامنگ مال میں جا رہے تھے
انہیں دیکھ کر ان کا ایک دوست بولا:
اتنے سال بعد بھی اتنی محبت......
شوہر: یار کدھر کی محبت....
جیسے ہی ہاتھ چھوڑتا ہوں کسی نہ کسی دکان میں گھس جاتی ہے۔۔.c5 .c6 ..c6

RomenticRomeo
 

یہ میں ھو۔😍
یہ میری پوسٹ ھیں۔😣
اور یہ میری دولہن پڑھ رہی ھیں۔۔.c5 .c6 .c8

صحیح وقت پر کروا دیں گے حدوں کا احساس
کُچھ تالاب خُود کو سمندر سمجھ بیٹھے ہیں..🔥🔥
R  : صحیح وقت پر کروا دیں گے حدوں کا احساس کُچھ تالاب خُود کو سمندر سمجھ بیٹھے - 
RomenticRomeo
 

جب تک میں سنگل ہوں یہ بھی میری ہے وہ بھی میری تم کیا دیکھ رہی ہو ایسے لڑکی تم بھی میری ہو .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

کمال کے دن تھے وہ بھی
جب میڈم مرغا ہمیں بناتی تھی
اور امتحان میں انڈے خود دیتی تھی.c5 .c7 .c8

RomenticRomeo
 

بیوی کا منہ تب دیکھنے والا ہوتا ہے جب وہ 2 گھنٹے لگا کر کاکے کو سلاے اور شوھر کی کھانسی پر کاکا پھر اٹھ جائے
.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

میری ہونے والی بیگم بھی اس ٹھنڈ میں کپکپاتے ہوئے
اپنے محبوب سے باتیں کر نے چھت پر جاتی ہو گی .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

بزرگ لوگ بارہ بجے رضائی سے تھوڑا جا منہ باہر نکال کر کہتے ہیں پُتر ہون او سردی نی رئی.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

پیتل کے برتن کو کتنا بھی رگڑ لو
سونا نہیں بن سکتا ۔
یہ بات میں بیوٹی پارلر کے باہر لکھ آیا۔.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

میرا 12 سال
کا کزن فون پر کسی سےکہہ رہا تھا
تُم بھی نہ بچّوں جیسی باتیں کرتی ہو.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

یہ ماؤں کا ہی حوصلہ ہے جو
اپنے پتیلے جیسے بیٹوں کو چاند
اور شہزادہ کہہ کر پکارتی ہیں.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

کچھ لڑکیاں بچوں کے بسکٹ اورچاکلیٹ کھاکر
خود ہی انہیں کہہ رہی ہوتی ہیں
چڑیل کھا گئی ?
.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

ہم تینوں بھائیوں نے مل کر آئی فون لیا ہے
میری باری بُدھ کو ہے .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

پیکج ختم ہو گیا تھا😐
اب صبح سے گھر والوں کو استری نہیں مل رہی
.c5 .c6 .c8