Damadam.pk
RomenticRomeo's posts | Damadam

RomenticRomeo's posts:

RomenticRomeo
 

تم لڑکیوں کو😂 ایسا محسوس نہیں ہوتا😂
کہ یہ لڑکا اتنی اچھی پوسٹیں کرتا ہے😳
کیوں نا اسے خود ہی پرپوز کر دیا جاۓ.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

الحمدللہ کوئی جانو نہیں۔۔۔🙂
جب موڈ ہو تبھی تھانا تھا لیتا ہوں .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

قومی خزانے میں فحش آڈیوز، ویڈیوز "لاہور دا پاوا" اور "میرا دل یہ پکارے آجا" کے علاوہ کچھ نہیں بچا۔۔
.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

یاڑڑڑڑڑڑ آج میں آدھا کلو اداس ہوں.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

میرا 12 سال
کا کزن فون پر کسی سےکہہ رہا تھا
تُم بھی نہ بچّوں جیسی باتیں کرتی ہو.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

بابا جی نے کہا تھا
آج تیری پوسٹ پر ایک PaThaNi آۓ گی۔۔۔۔🙈🙈.a6

RomenticRomeo
 

ایک ہاتھی نے رومینٹک موڈ میں ایک چیونٹی کو چھیڑا چیونٹی غصے میں ہاتھی کی بیوی کے پاس گئی اور بولی بہن اپنے آوارہ شوہر کو سمجاو ورنہ مرد ہمارے بھی ہیں اور باہر تم بھی نکلتی ہو .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

کل رات میں نے فیک آئی ڈی بنائی اور اپنی gf سے chat کرنے لگا
اُس نے مجھے بتایا کہ اُسکے bf کا ایک ہفتہ پہلے انتقال ہوگیا
.c5 .c5 .c8

RomenticRomeo
 

جب ماں چھوٹی والی کی
پٹائی شروع کردے تو
بڑی والی آرام سے موبائیل رکھ کر
برتن دھونا شروع کردیتی ہے.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

لڑکوں اینڈ لڑکیوں ںسردی میں ہفتے میں کیتنی بار نہاتی/نہاتے ھوں
.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

*اگر سب اپنے اپنے جانو کے ساتھ مصروف ہیں😔🙈*
💔
تو میں دمادم کو تالا لگا دو💯.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

ارادہ 🙆♂️
روز کرتا ہوں کہ ان کو حال دل کہہ دوں 🙈🤪
مگر وہ روبرو آتی ہے تو کا نپیں ٹانگ جاتی ہے .c5 .c6 .c7

RomenticRomeo
 

کیا تمہیں قبول ہے ایسا لڑکا
جسکی ابھی آپ پوسٹ پڑھ رہے .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

آج شدت سے دل چاہ رہا ہے”
🥺🖤
“کوئی اتنا ہی پوچھ لے برگر کھانے ہیں یا پیزا
.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

: ایک دن ہم چچا کے گھر گئے وہ سوئے ہوئے تھے . پھر ایک دن وہ ہمارے گھر آئے ہم سو رہے تھے . نتیجہ : جیسا کرو گے ویسا بھرو گے ..c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

کاش کوئی مینوں وی کہہ دے🙈🤭
تیرے بن نئی لگدا دل میرا ڈھولنا۔۔❣.c5 .c7 .c8

RomenticRomeo
 

"- مجھے چٹا ہونے کا طریقہ بتاو
کزن مجھے "کالا " بول کے گئی ہے! - ".c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

جب بچہ نہا کر نکلے
ماڈرن امی:واؤ یوآر لکنگ کول بیبی
اور ہماری امی: ہفتے بعد نہایا ایں تے بندے دا پتر لگ ریا ایں.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

"آپکی شادی کیوں نہیں ہورہی ؟
وجہ بیان کریں ۔".c5

RomenticRomeo
 

ایک شخص شدید بارش میں گھر سے نکلا مگر اس کے سر کا ایک بال بھی گیلا نہیں ہوا ، اسکے پاس نہ چھتری تھی ہے نہ گاڑی ہے نہ ٹوپی ، مگر کیسے ؟ںتائے کیسے ؟🙄🤷🏻♀️