Damadam.pk
RomenticRomeo's posts | Damadam

RomenticRomeo's posts:

RomenticRomeo
 

میں زہر کھانے لگی ہوں
کسی کو کچھ کہنا ہے🙄

RomenticRomeo
 

"عورت بد کردار ہو تو مرد طلاق دے دیتا ہے اور اگر مرد بد کردار ہو تو عورت کیا کرے ۔؟ "

RomenticRomeo
 

جس سے محبت کرتے ہو،
اگر چھوڑ کر چلا گیا تو اس کے
بغیر جی پاؤ گے،

RomenticRomeo
 

ہم لڑکے بیمار 😢کہاں ہوتے
ہیں 😂🙈
ہمیں تو بس لڑکیوں کی نظر لگ جاتی ہے .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

نہ چھیڑو ہمیں ہم نہاۓ ہوۓ ہیں.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

پاکستانی لڑکے مسجد سے 🙊نکلتے ہی موبائل😒
ایسے نکالتے ہیں جیسے بخشش کا نوٹیفکیشن آ گیا ہو...c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

میں اتنا بد قسمت ہوں کہ 17۔18 سال کی لڑکیاں تو دور کی بات ہے مجھے 40 ۔50 سال کی آنٹیاں بھی منہ نہیں لگاتی ہیں
.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

دنیا سے بھروسہ اس قدر ختم ہو چکا ہے 😒
کہ اب بچے مجھ سے پاپڑ والا پیکٹ بھی نہیں کُھلواتے.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

کیسے ممکن تھا کسی اور وسیلے سے علاج
عشق کا روگ تھا چھتر کھا کے ہی آرام آیا.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

چالیس چالیس جوڑے سوٹ ہونے کے باوجود جو کپڑے لڑکیاں گھر میں پہنتی ہیں ناں کوئی باہر کا بندہ دیکھ لے تو ساری زکوۃ انھیں دےجائے .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

*لڑکیوں کوجب غصہ آتا ہے تو 😐*
بِلّی کو بھی کُتّی بول دیتی ہیں۔۔۔.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

میں ایسی لڑکی سے بات کرنا چاہتا ہوں
جو شرما شرما کے آدھا دوپٹہ کھا جائے.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

بیگم ہوتی تو اُسے چوم چوم کے مار دیتا .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

میرا تو کوئی جانو بھی نہیں ہے
میں بھیگی بھیگی سڑکوں پہ کس کا انتظار کروں.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

تاریخ گہواہ ھے کہ دنیا کا مہنگا ترین دودھ سالی کے پاس ہوتا ہے .c5 .c6 .c7 .c8

RomenticRomeo
 

دو گھنٹے کے سفر میں بار بار
الٹیاں کرنے والی لڑکیاں بھی جانو کے ساتھ چاند پر جانے کو تیار ہیں.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

سیمنٹ فی بوری 1020 اور آٹا فی تھیلہ 4500 ،عوام آٹا چھوڑ کر سیمنٹ کھانا شروع کردیں،مضبوط قوم بنےگی۔.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

جب تک اپنی والی آ نہیں جاتی 😿
سب اپنی ہیں .c5 .c6 .c7 .c8

RomenticRomeo
 

زیادہ پانی پینے سے امیروں کی سکن وائٹ ہوتی ہے 😒
ہمم غریبوں کو تو بس سوسوں ہی آتی ہے بار بار .c5 .c6 .c7 .c8

RomenticRomeo
 

اگر آپ سنگل ہیں تو پلیز گیارہ بجے سے پہلے سو جایا کریں کیونکہ آپ کی وجہ سے رات کو نیٹ سلو ہوجاتا ہے.c5 .c6 .c8 .c7