ای میل جتنی مرضی ترقی کر لے
خبر پہنچانے کا تیز ترین ذریعہ آج بھی فی میل ہی ہے

میں ظاہر نہیں کرتا
لیکن میرا بھی دل کرتا ہے
کوٸ مجھے بھی کہے
یو آر ماۓ فیورٹ

سب سے زیادہ شرم تب آتی ہے🙊🙈
جب ڈاکٹر کہتا ہے یہ ٹیکا بازو پے نہیں لگے گا

ﮐﭽﮫ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ dp ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ
ﮨﯽ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﺎﺵ ﯾﮧ ﻣﯿﺮﺍ bf
ﮨﻮﺗﺎ

پاکستانی مردوں کو ایسی عورت کی تلاش ہوتی ہے ، جس کو پچپن میں بھی کسی نے گود میں نا اُٹھایا ہوں

ٹک ٹاک والوں نے تو آپس میں شادیاں بھی کرلی
*اور دمادم والے*
قیامت تک یہی پوچھتے رہے گے کہ قسم کھاؤ لڑکی ہو یا لڑکا

مجھے ایسی لڑکیوں سے بہت ڈر لگتا ہے 😱😕
جو اچانک لڑکا بن جاتی ھیں.

آج میں نے اپنی آواز میں گانا ریکارڈ کر کے سنا،
اور آئیندہ ایسی حرکت نا کرنے کی قسم کھائی،،

پاکستانی کزنز فوتگی والے گھر بھی اکٹھے ہو جائیں تو شادی والا ماحول بنا لیتے ہیں

سٹور روم میں اچانک میری نظر ایک تالے پر پڑی
سوچا اسے کسی کام میں لانا چاہئے
ہمسایوں کے دروازے پہ باہر سے تالا لگا آیا ہو


😒فاصلہ رکھیے جناب😒
پھر آپکی امی نے"خالہ"کو زبان دی ہوئی ہوتی ہے ۔

ویسے تو فیس بُک پر لڑکیوں کی عمر 18 سال سے اوپر نہیں ہوتی
ہے کسی لڑکی میں اتنی ہمت جو اپنی اصل عمر بتا سکے

دعا کرو لنڈے جانا وا
جیکٹ ویچو کسے کاکی گوری دا نمبر نکل آوے

میں راز کو راز ہی رکھتا ہوں🙉
دوسروں کو بتانے کی گندی عادت ان لوگوں کو ھے جن کو میں بتاتا ہوں

ایک بوڑھی عورت گر پڑی میں نے بھاگ کے انہیں اٹھایا اماں نے سر پر ہاتھ پھیرتے ہوئے دعا دی🤲😘
بیٹا تم نے مجھے اٹھایا اللّٰہ تمہیں اٹھا لے

یہ16,15 سال کے لڑکیاں بھی لائن مارتی ہیں
بیٹی چاچا ہوں تُمہارا

پاکستان میں پھوپھیاں چاچیاں ماسیاں اس بات پر ناراض ہو جاتی ہیں🫣
کہ ہمیں دلہے والی گاڑی میں کیوں نہیں بٹھای

میں نے اقیڈمی کھولی ہے جن کی اُردو قمزور ہو وہ رابتا قرسقتے ہیں🙊
شقریہ

جن : حکم میرے آقا ۔
لڑکی : کچن کے سارے برتن دھو دو ۔
جن : حکم کر بکواس نہ کر ۔۔

مرد مر جاتا ہے
مگر کسی لڑکی کو دھوکا نہیں دیتا
🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain