اتنا بڑا دمادم اور ایک بھی لڑکی پیاری نہیں 😏🤷
یہ بھی قیامت کی نشانی ہے

لڑکیوں کو کالے پاؤں کا تانہ دینے والے لڑکے شادی کے بعد رات کو وہی پاؤں گود میں رکھ کر دبا رہے ہوتے ہین

اگر آپ بینک سے 20 لاکھ قرضہ لیں گے تو واپس کرنے میں 30 سال لگ جاٸیں گے اور اگر بینک سے چوری کریں گے تو 3 سال قید ھو گی آگے مرضی آپکی
مزید کارباری مشوروں کے لیے مجھ سے رابطہ کریں

مجھے رات سے چکر آرہا ہے 🤯😇😥
کہیں میں باپ تو نہیں بننے والا ،

مہنگائی کے ستائے داماد نے سسرال میں ڈیرے ڈال لیئے، جب داماد دو مہینے تک اپنے سسرال میں رہا تو لڑکی کی ماں نے بیٹی سے کہا؛
پتر داماد جی نے واپس نئیں جاناں کیا؟
واہ واہ ٹائم ہوگیا اے۔ 🤨
بیٹی نے کہا؛ آپ خود ہی پوچھ لیں جا کر۔
ساس گئی اور داماد سے کہا؛ بیٹا تم نے واپس کب جانا ہے؟
دو مہینے ہو گئے تمہاری امی اور گھر والے پوچھتے نہیں تمہیں؟
داماد نے جواب دیا؛ آپ کی بیٹی ہمارے گھر 6 6 مہینے رہ آتی ہے، اسی تے کدی گل نئیں کیتی۔
ساس نے کہا؛ پتر وہاں تو اس کی شادی ہوئی ہے، وہ اس کا سسرال ہے۔۔۔
داماد نے کہا۔۔۔
میں کون سا یہاں بجلی کی تاریں صحیح کرنے آیا واں۔۔۔ میرا وہ ادھر بیاہ ہی ہوا ہے ۔۔۔

افسوس ناک خبر
ایک 17سالہ نوجوان نے جیب خرچ نا ملنے پر پنکھے میں رسی ڈال کر
اسے نیچے اتارا اور کباڑی والے کو بیچ دیا

یہ ماؤں کا ہی حوصلہ ہے جو
اپنے پتیلی جیسی بیٹیوں کو چاندنی اور شہزادی کہہ کر پکارتی ہیں

نا میری امی نے کسی کو زبان دی ہوئی ہے اور نا بابا نے😌
بس یہی بتانے کے لیے پوسٹ کی ہے🤝
باقی تمھاری مرضی


اگر آپ کو لگتا ہے کہ دنیا میں کسی کو آپ کی فکر نہیں تو بائیک پہ بیٹھ کے دوپٹے کا پلو تھوڑا سا نیچےلٹکا دو

کچھ لوگ نماز کے بعد سلام پھیرتے ہی
موبائل ایسے چیک کرتے ہیں جیسے قبولیت کا میسج آنا ہو

اور پھر یوں ہوا کہ 🙂
آج میں نے بھی نہا لیا

اگر درختوں پر پیسے اگتے تو عورتیں
بندروں سے محبت کرتیں!!

باقی سب تو ٹھیک ہے
پتا نہیں میری شادی تک کوئی خوبصورت لڑکی بچھے گی یا نہیں

مجھے بڑا مزہ آتا ہے جب کوئی لڑکا کسی لڑکی کی سائیڈ لیتا ہے پوسٹ پر ،
اور آخر میں لڑکی بولتی ہے
😂😁
شکریہ بھائی

سارے خطرناک کام ایک طرف اور برتن دھوتی لڑکی کو جاکر
ایک ایکسٹرا کپ دھونے کے لے دینا ایک طرف

شادی سے پہلے لڑکیوں کے پرس میں پرفیوم چاکلیٹ سرخی لپسٹک😜
شادی کہ بعد پیمپر کھانسی کی دوائی تین چار بچوں کی شلواریں فیڈر

افسوس ناک خبر
ایک 17سالہ نوجوان نے جیب خرچ نا
ملنے پر پنکھے میں رسی ڈال کر
اسے نیچے اتارا اور کباڑی والے کو بیچ دیا

کچھ لڑکیاں اتنے خلوص سے بھائی بولتی ہیں...
کہ مجھے اُن کے جہیز کی فکر ہونے لگتی ہے

مجھے کہتی تھی تیرے عشق میں ناچوں گی 🙈
جب بات کی کھسرا نکلا

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain