Damadam.pk
RomenticRomeo's posts | Damadam

RomenticRomeo's posts:

RomenticRomeo
 

گرلز کے پہلے 7 ایموجی میں Kiss والا ایموجی ضرور ہوتا ہے
اب کوئی چک نہیں کروائے گی.
.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

جب پوری دنیا آ پ کے خلاف کھڑی ہو جائے🙄
تو آ پ دوسری طرف منہ کریں اور سیلفی لے لیں 😍😍
پوری دنیا آ پ کے پیچھے کھڑی ہو گی.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

بغیر کُنڈی والے باتھ روم میں بیٹھا ھوا شخص،
مورچے میں بیٹھے ھوئے فوجی سے😳 زیادہ چوکس ھوتا ھے
.c5 .c6 .c7

RomenticRomeo
 

2 سال پہلے گرل فرینڈ کی وفاداری دیکھنے کے لیے اپنے دوست کو نمبر دیا تھا،،
پچھلے اتوار کو ان کا ولیمہ تھا.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

بات i love u تک پہنچ گئی ہے،،
دعا کرو لڑکی ہی نکلے .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

صحیح والی موت لڑکیوں کو پتہ کب آتی ہے جب کچن میں چاۓ بنانے جائیں اور پتا چلے کہ پہلے پتیلی مانجنی پڑے گی.c5 .c6 .c7

RomenticRomeo
 

چھوٹے قد کی لڑکیوں کو یہ فائدہ رہتا ہے کہ 30 سال کی ہونے کے باوجود مہمان پیسے دے جاتے ہیں لے بیٹی ترترے تھا لینا.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

مجھے اپنی شادی کی کوئی جلدی نہیں ہے لیکن میرے بچوں کی پڑھائی لیٹ
ہورہی ہے مجھے انکے مستقبل کی فکر
.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

بابا جی نے کہا تھا
آج تیری پوسٹ پر ایک شہزادی آۓ گی۔۔۔۔😹

RomenticRomeo
 

بھری جوانی میں لڑکی پھسانے کی بجائے پاپڑ کھا رہا ہوں.
.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

خود کو کر نیک اتنا کے ہر لڑکی خودی پوچھے بتا تیرا نمبر کیا ہے...😁🤞🏻
.c5 .c8

RomenticRomeo
 

شوہر اپنی بیوہ بیوی کی بہن سے شادی کر سکتا ہے 🤔
سنجیدہ اور اھل علم و فیس بک کے دانشوروں سے رھنمائی کی درخواست ھے 🙏🏻

RomenticRomeo
 

عورت کو ہر امیر مرد پسند ہے اور مرد کو ہر سانس لیتی عورت.c6 .c7 .c8

RomenticRomeo
 

میں زہر کھانے لگا ہوں
کسی کو کچھ کہنا ہے.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

کبھی اس لڑکی کو مت چھیڑیں جسے پنجابی آتی ہو
بڑی گندی گالیاں دیتی ہے.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

*_✍ابھی میں زبردست پوسٹ لے کر آ رہا تھا_*👌🫠
*_راستے میں ڈاکوؤں نے چھین لی_ ...c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

تم محبوبہ کی بات کرتے ہو۔۔۔😒😒
ہمیں تو لنگر کے چاول بھی بڑی مشکل سے ملتے ہیں۔۔۔
.c5 .c6 .c7 .c8

RomenticRomeo
 

آپ لاکھ موٹیویشنل تقاریر سن لیں،
🙂🦋🤝
لیکن جو انرجی کسی رشتہ دار کے دیئے ہوئے طعنے سے ملتی ہے وہ کہیں اور سے نہیں مل سکتی.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

جب بزرگ اپنی بات کو اچھے سے ثابت نہیں کرپاتے تب یہی کہتے ہیں..
پتر اتنی تیری عمر نہی جتنا میرا تجربہ ہے۔۔ 😂🤣.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

ہم مڈل کلاس لوگ ہیں صاحب
کھانے کے بعد سویٹ ڈش کی جگہ چینی کا پھکا مارتے ہیں .c5 .c6 .c8