Damadam.pk
RomenticRomeo's posts | Damadam

RomenticRomeo's posts:

RomenticRomeo
 

آخری بار پوچھ رہا ہوں
گاندھی قمیض کیوں نہیں پہنتا تھا
.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

مہمانوں کے ساتھ والے بچوں کے نخرے بھی محبوب کے نخرون کی طرح ہوتے ہیں🙈🙈🙈
جسے ہم برداشت بھی نہیں کر سکتے اور انکار بھی نہیں کر سکتے۔.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

شادیوں کی پانچ اہم رسمیں ڈھولک، مہندی، بارات، ولیمہ اور ناراض رشتہ دار .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

منگنی کے بعد
پاکستانی لڑکیاں
پہلی سہیلی : اے دکھا تو ذرا۔۔۔ ہماری گڑیا کے قابل بھی ہے کیا؟۔۔۔
دوسری سہیلی : (تصویر دیکھنے کے بعد) واہ یار کیا قسمت پائی ہے تو نے۔۔۔۔
تیسری سہیلی : ہیں ڈائمنڈ کی انگوٹھی پہنائی؟ 😯۔۔۔ بندہ چھوڑ میں تو انگوٹھی پہ ہی مر جاواں۔۔۔۔
چوتھی سہیلی : سوہنا بہت ہے۔۔۔۔ اچھے سے پتہ چلا لینا کہیں اور چکر وکر نہ ہو۔۔۔۔
پانچویں سہیلی : بڑی گھنی ہو۔۔۔ کسی کو ہوا تک نہیں لگنے دی۔۔۔
پاکستانی لڑکے۔۔۔
انگیجمنٹ کے بعد
پہلا دوست۔۔۔۔ چل روٹی کھوا۔۔۔
دوسرا۔۔۔۔ روٹی کھوا۔۔۔۔
تیسرا۔۔۔ روٹی کھوا۔۔۔۔
چوتھا۔۔۔۔ روٹی کھوا۔۔۔۔
پانچواں۔۔۔ روٹی کھوا۔۔۔۔
.c6 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

"ہمیشہ مجھے دوسرے کی پلیٹ میں پڑا ہوا سموسہ بڑا کیوں لگتا ہے".c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

میرے پاس 10 روپئے ہیں
5 روپئے شادی کے 3روپئے ھنی مون کے باقی کے 2 روپئے سمجھ نہیں ارہا کدھر خرچ کروں .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

اگر شادی نہیں کرنی تھی😐😐😥
تو کلاس میں پینسل کیوں مانگی تھی .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

"حسین عورت کے چھوڑنے کے بعد یا تو مرد چرسی بنتا ہے یا پھر ٹھرکی..c5 .c6 .c7 .c8

RomenticRomeo
 

وہی لڑکی ہو نہ جو ابھی بھی پاپڑ کھاتی ہو .c5

RomenticRomeo
 

کاش کوئی مجھے بھی کہےسب کے ساتھ فری نہ ہوا کرو😐
ورنہ میں زہر کھا لونگی.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

اج ایک " کالی" بلی میرے آگے سے گزری😱 تھوڑی دور جا کر بلی گٹر میں گرگئ.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

اُن آنٹیوں کا بھی الگ سے حساب کتاب ہوگا 🤨
جو فیسبک پر بچیاں بن کر نوجوان لڑکیوں کا حق مار رھی ھیں .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

گلی میں داخل ہوتے ہی اس پر نظر😍 پڑی۔۔۔
سانس رک😮 گیٔ
دھڑکنیں تھم💔 گیٔں
نظر جم😎 گیٔ ایڈا وڈا کتا "
.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

ایک شخص نے ایک بزرگ سے پوچھا
بابا جی دنیا میں دوست اور دشمن کی پہچان کیسے کی جائے..
بابا جی نے ماچس کی ڈبیا لی😪
دو تیلیاں نکالی😪۔۔۔
ایک واپس رکھ دی😪۔۔۔۔
دوسری کو توڑ کے دو حصے کیے😪
۔
۔
۔
اگلا حصہ پھینک دیا😪
۔
۔
۔
پچھلہ حصہ کان میں ڈالا اور بولے..🦻
۔
۔
پتر مینوں نئی پتہ۔۔۔۔.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

مڈل کلاس بندہ تو شو بھی نہیں مار سکتا کل شاپنگ سے واپسی پر تھکاوٹ کا اظہار کرنے کے لیے بڑے سٹائل سے شاپنگ بیگ صوفے پر پھینکے اور خود کو تھڑام سے صوفے پر گرایا بعد میں یاد آیا 🙊🙊😐😐🙄
۔
۔
۔
۔
وچ آنڈے وی سی۔۔.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

ہم بہت شرمندہ ہیں
"اے دسمبر"
اس بار کوئی معافی نہیں مانگ رہا
.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

یہ ماؤں کا ہی حوصلہ ہے جو
اپنے پتیلے جیسے بیٹوں کو چاند کہہ کر پکارتی ہیں.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

ایک تو شادی نہیں ہورہی🙄
اُوپر سے
0 سائز کا پیمپرا 40 روپے کا ہوگیا ...c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

میں سمجھا اس کی خاموشی مجھے مار ڈالے گی
پھر اس کی سہیلی نے بتایا یہ گونگی ہے.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

ماموں ماموں کہہ کر لپٹ گئے وہ بچے🥹
جن کی ماں جانو جانو کہہ کر پکارتی تھی .c5 .c6 .c8