Damadam.pk
RomenticRomeo's posts | Damadam

RomenticRomeo's posts:

RomenticRomeo
 

موبائل میں voice پاسورڈ لگا رہا تھا😟🥺
اچانک گلی میں کتا بھونک گیا_____________،😑😳
اب نا پاسورڈ کھل رہا ہے نہ کتا مل رہا ہ.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

عقل اگر دکانوں پر ملتی 🤔تو لڑکیوں نے پھر بھی کہنا تھا🙄 بھائی تھوڑا سستی لگائیں ہم ہر بار یہی سے لیتی ہیں۔.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

کچھ لڑکیاں تو میری.dp دیکھ کر کہتی ہوں گی 🙊🙄
کاش یہ ھماری گلی کا ھوتا😂
.c5 .c8

RomenticRomeo
 

مچھلی ساری عمر نہاتی رہتی ہے پھر بھی اس کی Smell نہیں جاتی. ہم بھی اگر سردیوں میں نہیں نہائیں گے تو کوئی قیامت نہیں آ جائے گی😳 😟😮
شکریہ بولنے کی ضرورت نہیں .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

دو گھنٹے کے سفر میں بار بار
الٹیاں کرنے والے لڑکے بھی جانو کے ساتھ چاند پر جانے کو تیار ہیں.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

دمادم کی سبھی لڑکیوں کو سر عام 😛😛
i Love u🙈😝
اے ہوندا اے سچا پیار،.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

یاڑڑڑڑ میں تو دولڈن پڑل شے بھی چٹا نہیں ہو ڑہا.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

میری ساری امیدیں اس وقت دم توڑ دیتے۔۔۔
جب مہمان آخری سموسے کی طرف ہاتھ بڑھاتے...
.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

میرے کزن کا بیٹا رو رہا تھا مَیں لوری سُنانےلگا پڑوسن کی آواز آئ
کاکے نُوں رو لین دے تیری مہربانی تُوں چُپ کر جا
😕🙁🙁🙁 .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

دنیا میں ایسی عظیم لڑکیاں بھی پائی جاتی ہیں۔۔
جو لڑائی کرتےکرتے خود بھی رونے لگتی ہیں۔۔
.c5 .c6 .c7 .c8

RomenticRomeo
 

کل اک لڑکی نے مجھے انباکس میں کہا
آپ بہت خوبصورت ہو ... میں نے جا کر شیشہ دیکها... اور سمجھ گیا
اے کڑی لوڈ دے چکر وچ اے
.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

لڑکے اگر چاند، ستارے توڑنے کی بجائے برتن دھونے کی بات کرے تو ، لڑکیاں زیادہ ایمپریس ہوں .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

تحقیق سے پتا چلا ھے😋
اکثر لڑکیاں برقعہ اس لیے بھی پہنتی ہے
کیونکہ انھیں کپڑے استری کرنے میں موت پڑتی.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

آج #دھند اتنی زیادہ تھی کہ میں چادر لے کر گھر سے نکلا
تو مجھے محلے کی ایک آنٹی نے پوچھا #پروین اتنی صبح صبح کہاں جا رہی ہو
.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

تین سؤ روپے تھے رکھنے کیلیے بٹوا نہیں تھا 3سؤ کا بٹوا خرید لیا اب خالی بٹوا پڑا ھے جیب میں.c5 .c6

RomenticRomeo
 

آخر میں ایسا کیا کروں کہ گھر والوں کو پتہ چل جائے کہ لڑکا شادی مانگ رہا ہے 😓😣
تجربہ کار لوگ وڈے بلب سے روشنی ڈالے😑😉.c5 .c6.c8

RomenticRomeo
 

لڑکیوں کو باقی سارے لڑکے ٹھرکی لگتے ہیں
بس اپنے والا حاجی نظر آتا ہے.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

ٹک ٹاک والوں نے تو آپس میں شادیاں بھی کرلی۔🙆♀️🤷♀️
اور دمادم والے قیامت تک یہی پوچھتے رہیں گے کہ قسم کھاؤ لڑکا ہو یا لڑکی.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

میرا نام عائشہ ہے میں بی اے کی سٹوڈینٹ ہوں
میں لاہور میں رہتی ہوں میری عمر بیس سال ہے
کمبختوں اب تو آجاؤ پوسٹ پر .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

محترمہ 🤭🤭
بچوں سے زبردستی پاپڑ کھالینا حرام ہے🙊😂😂😂😂.c5 .c6 .c8