Damadam.pk
RomenticRomeo's posts | Damadam

RomenticRomeo's posts:

RomenticRomeo
 

لڑکیاں شادی میں 2 پلیٹ بریانی ، 2 پلیٹ قورمہ ، سیخ کباب اور کولڈ ڈرنک کے بعد ۔۔۔۔ ھائے امی پیٹ میں درد امی : کہا بھی تھا مت پہنو لال جوڑا ، لگ گئی نا نظر 😂.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

گھر والوں نے یوفون سمجھ کر رکھا ہے جب بھی کوٸی کام ہو کہتے ہے تم ہی تو ہو .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

آ نٹی ہر 👰شادی میں مجھے کہتی تھی اگلی باری تمہاری ہے 🤗🙈 آج جب میں نے یہی بات اسے ایک 🙆فوتگی پر کہی تو ناراض ہوگئی .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

مٹی کے تیل سے بالوں کواچھی طرح دھوکر پانچ منٹ تک پیٹرول سے مالش کر کے فوراً چولہے پہ سوکھا لیں
بال گرنا بند ہوجاٸیں گے🔥
🙂😂🫢🤝

RomenticRomeo
 

مٹی کے تیل سے بالوں کواچھی طرح دھوکر پانچ منٹ تک پیٹرول سے مالش کر کے فوراً چولہے پہ سوکھا لیں
بال گرنا بند ہوجاٸیں گے🔥
.c5 .c7 .c8

RomenticRomeo
 

6 دن سے میری Maham والی I'd بند ہے
پتا نہیں ارسلان نے کھانا کھایا ہو گا کہ نہیں .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

*20* سال ہوگئے اولاد جیسی نعمت سے محروم ہوں سب دوست دعا کرو 🥺
جلد شادی ہو جائے😐😐.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

پاکستان کا سب سے بڑا مسلا ہی یہی ہے کے 2 غریب مل کر 4 ,5 غریب اور پیدا کر دیتے ہیں۔😆😉.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

✋😣لڑکیوں کا کیا ہے
ایک دفع کھڑکی کھول کہ باہر جھانک لیتی ہے😂😂
پھر دو گھنٹے دھوپ میں تو ہم کھڑے رہتے ہیں نا۔ .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

دنیا کا کوئی بھی ڈاکٹر اس کھانسی کا علاج نہیں کر سکتا 😏😏🙆♀️🙆♀️
جو لڑکی کو دیکھ کر 🙄😒 لڑکوں کو شروع ہو جاتی ہے 🙈😅🤣🤣🤣.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

مینٹل ہسپتال کے ایک کمرے میں سب پاگل ڈانس کرہے تھے ایک پاگل چپ کرکے بیٹھا ہوا تھا ڈاکٹر سمجھا ٹھیک ہوا ہے پھر اس سے پوچھا تم ڈانس کیوں نہیں کرہے پاگل بولا بےوقوف میں دلہن ہون .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

آج ہمسائیوں نے مجھے شادی پر نہیں بلایا
تو میں نے بھی جا کے دیگ کے نیچے سے اینٹیں نکال کر کہا
بھائی اے ساڈیاں نے ۔۔۔۔۔ 😏
🤣🤣😂🤭 .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

لڑکا بغیر شادی کیے چاچا بن سکتا ہے۔۔۔
لیکن لڑکی بغیر شادی کیے چاچی نہیں بن سکتی۔۔.
نئی تحقیق😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
روشنی ڈالیں💯.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

ہر گھر میں ایک کونا ایسا ہوتا ہے🧐
جہاں سیلفی لیتے وقت انسان کا رنگ چٹا چٹا نظر آتا ہے.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

یہ میں ہوں
یہ میری پوسٹ ہے😁
اور یہ میری بیگم پڑھ رہی ہے ۔.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

آپ لوگ مافیاں کب مانگو گے 🙄
دسمبر گزرتا جا رہا ہے ۔۔۔🥺
چند دن رہ گئے ہیں حد ہوتی ہے ۔۔
لاپرواہی کی بھی .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

نازک پری تُو بہت دور کی بات ہے🙄
کوئی موٹی ہٹی کٹی مج بھی نہیں پلے پڑتی 😢😢😢😕🤧
.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

اتنی سردی میں برتن دھونے والی لڑکی کو تمغہء جرات سے نوازنا چائیے😟😞🏆🏅🎖🍽🍴.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

آج تے حد ہی مک گئی
مرشد 🙁
کہندی میری سہیلی نوں وی لوڈ کروا دے 😒.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

مجھے ڈر ہے آج مجھے کوئی
اغوا نہ کر لے 😱
میرے پاس ایک سلانٹی اور ڈیری ملک چاکلیٹ ہے .c5 .c6 .c8