یار فیک آئى ڈى کى بھی حد ہوتی ہے😒
•
آج قائداعظم کی بھی ریکوسٹ آگئى🥺😂😂
•

ہر لڑکی ایک جیسی نہیں ہوتی😒🙄
کچھ کے پاؤں کالے ہوتے.
اور کچھ کی گردن
🙄🤣

الحمد اللہ کبھی بھی پڑھائی کے معاملے میں گھر والوں سے مٹھائی کا خرچہ نہیں کروایا. 😎🥱

جس جس کو میری شادی میں آنا ہے وہ
ہر نماز کے بعد میری شادی کی دعا کرے 🙊🙊😂😂🙈😜

دوست نے کہا گھر میں غصہ کیا کرو گھر والے شادی کرا دیں گے
میں نے آج غصہ کیا تو انہوں نے گھر سے نکال دیا😞
مسجد میں بیٹھا ہوں 🤪🥰🥰😜😜🔥🧨🧒

پاکستان کے خزانے سے اگر چین اور سعودی عرب کے پیسے نکال دیں تو ہمارے پاس صرف
💁
لاہور دا پاوا " ہی بچتا ہے۔۔۔۔۔

عورت اپنے پسندیدہ مرد کے ہاتھوں ذلیل ہوتی ہے
اور مرد جہڑی لب جاوے اوہدے ہتھوں 😅🔥

*کچھ لڑکیاں میری dp دیکھ کے کہتی ہے 🙊*
*کاش یے میرا جانو ہوتا 🙊🙈😪😇*

اگر شادی کے بعد شوہر نے موبائل استمال نہ کرنے دیا تو کیا کرو گی ۔۔😐
آج دھند اتنی زیادہ تھی کہ میں چادر لے کر گھر سے نکلا تو مجھے محلے کی ایک آنٹی نے پوچھا پروین اتنی صبح صبح کہاں جا رہی ہو .😒😒😒

ارے پاگلون ہم پٹھان اردو انگلش پنجابی سب زبان بول لیتے ہے اپ لوگون سے ایک پشتو نہین بولا جاتا😜😜😜
بیا ته وایې چې موږ پښتانه په اردو نه پوهیږو، تور مخی😹😹😹😹🙈🙈
فالتو بیٹھنے سے اچھا ہے 🤫
میری شادی کے لئے دعا ہی کردیں🙄🤲
چلیں شاباش۔c5

مرد کودرد نہیں ہوتامان لیا
لیکن ٹھنڈ بہت لگتی ہےبھائ

لڑکیاں شادی میں 2 پلیٹ بریانی ، 2 پلیٹ قورمہ ، سیخ کباب اور کولڈ ڈرنک کے بعد ۔۔۔۔ ھائے امی پیٹ میں درد امی : کہا بھی تھا مت پہنو لال جوڑا ، لگ گئی نا نظر 😂😂۔

سائیکالوجی کے مطابق
80% سفید داڑھی والے بوڑھوں کے ساتھ کوئی ہم عمر خاتون دو دن ہنس کے بات کرے تو تیسرے دن وہ داڑھی کالی کر لیتے ہیں🙂

جیسا کہ مجھ سمیت آپ سب جانتے ہیں کہ دسمبر جا رہا ہے اور جنوری آنے والا ہے ،،اس سال میں مجھ سے جانے انجانے میں کوئی غلطی یا بدکلامی ہو گئی ہو تو 🙊 آپ لوگ مجھ سے معافی مانگ لیں 🙃
"خیر ایڈے چنگے تسی وی نہیں سی"🙄😏😏کیونکہ یہ بات آپ لوگ اچھے سے جانتے ہیں کہ ہمیشہ پہلی غلطی آپ ہی کی طرف سے ہوتی تھی ☹️🙈😝

شرم آنی چاہیے😏
اتنی دھند میں مجھے شاپر تھما گیا کوئی🙊
کھول کر دیکھا تو مالٹے کے چھلکے تھے😐😒

میں نے اداس رہ کے بھی دیکھا
میری اپنی ہی ہنسی نکل جاتی ہے🙈🙈😂😂

جرابیں دھو کر پہن لیا کریں
یہ نہ ہو کامیابی قدم چومنے آئے اور فوت ہو جائے

بیڑا غرق اس دھند کا
آج پھر مجھے کوئ تھپڑ مار کے
غائب ہو گیا 🥺😕😥

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain