بجلی مرد کی ایجاد
ٹیلی فون مرد کی ایجاد
ایٹمی بمب مرد نے بنایا
تم لڑکیاں 99٪مارکس لے کر کرتی کیا

ہم لڑکے اتنے خوبصورت کیوں ہوتے ہیں 😊😉

کچھ دوستوں کو میری یاد تبھی آتی ہے
جب انھیں خوشخبری والا میسج بھجنے کے لیے گیارہ لوگ نہیں ملتے

امی:یہ جوتے کتنے کے ہیں
دکاندار:پچیس سو کے
امی:پچھلی دکان والا تو پندرہ سو میں دے رہا تھا۔🙄🙄
میں:امی پچھلی دکان میں تو گئے ہی نہیں
(چماٹ) 😕😕

ﮨﻢ ﻧﮯ ﺗﯿﻦ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ بھی ﺳﻮﭺ ﻟﯿﮯ ﺗﮭﮯ چھوﭨﮯ ﻭﺍﻟﮯ پہ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﻼﮎ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ😑😂

ریلوے اسٹیشن پر بیوی؟ بہت پیاس لگی ہے پانی لادو شوہر؟کیوں نہ چکن بریانی کھلا دو بیوی؟ واہ ! منہ میں پانی آ گیا شوہر؟ بس اس سے ہی کام چلا لو

ادھر زندگی نے ذلیل کیا ہوا ہے اور لوگ کہتے ہیں اس میں بہت attitude ہے😏😂😂🥺

وہ کہتی تھی تمھارے بغیر مر جاؤگی."
پرسوں چوتھا بچہ ہوا اس کا."

رشتے داروں کو تنخواہ کم بتاؤ تو عزت نہیں کرتے
زیادہ بتاؤ تو پیسے ادھار مانگ لیتے ہیں سمجھ نہیں آتی بندہ عزت بچائے یا پیسے

"آپکی شادی کیوں نہیں ہورہی ؟
😬😬
وجہ بیان کریں ۔

ہم پٹھان لوگ ہیں
ہم سے کریموں والی کمپنیاں اکثر خفا رہتے ہیں

لڑکوں عربی سیکھو 😜😁😁
ورنہ جنّت میں حورو سے بات کیسے کرو گے 😛😅😁

ھم پٹھان لوگ انگلش ، اردو، پنجابی بول سکتے ہیں تم سے ایک پشتو نھیں بولی جاتی
نیکموں 🤭😂
Bolo
زہ تاسرہ ڈیرہ ڈیرہ مینہ کوم🙈

مرد مر جاتا ہے مگر کبھی بھی کسی لڑکی کو پہلے میسج نہیں کرتا 🖤
Agree 😏🙄🙄😅😅

ہاں تو لڑکیوں & لڑکوں
کیتنے بچوں کا پلان ہے پھر
😜😜🙈🙈🤣🤣🤣🤣

اور کچھ شوہروں کو پتہ ہی نہیں ان کی بیوی دمادم مین کنواری ہے

آج سے آپ لوگوں کا بھائی ظہیر خان نیک ہو گیا ہے تمام لڑکیوں سے گزارش ہے میری پوسٹ پر ٹوپی والا برقہ پہن کے آیا کرے🙈🙈🙈😂😂🤣😝

لگتا ہے دمادم کی سب حسیناٸیں
کپڑے دھونے میں مصروف ہیں۔c5

عورت اگر مرد سے زیادہ خوبصورت ہوتی تو میک اپ مرد کے لیے بنتا عورت کے لیے نہیں
زرا نہیں پورا سوچئے
ایڈیاں تسی پریاں

اگر میں پوسٹ نہ کروں تو کیا ہو گا ؟
سکون ہوگا۔۔۔؟؟
یہی بولیں گے نا آپ سب🤨🤔
اور میں یہ سکون یہاں ہونے نہیں دوں گا🙈😐😬😒

❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain