Damadam.pk
RomenticRomeo's posts | Damadam

RomenticRomeo's posts:

RomenticRomeo
 

دل کرتا ہے تمہیں چھوٹے بچوں کی طرح 👶
ہوا میں اچھالوں اور پکڑنا بھول جاوں.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

اگر لوگوں کے دلوں میں زندہ رہنا ہے تو 🌞
ان سے آدھار لے لیجئے گا کوئ بھول کر بھی نہیں بھولے گا 🤣
.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

لڑکیوں کی لڑائی 🤨
پہلے اِسکو کہو بال چھوڑے😱
پھر میں چھوڑوں گی .c5 .c8

RomenticRomeo
 

اب تو سموسہ بھی 20 کا ہو گیا ہے
اور لڑکیاں ابھی تک 18 کی ہیں
.c5 .c6

RomenticRomeo
 

اگر اپنے جانو مانو سے ذلیل ہوچکے ہیں تو😒😑😕😂🙈
تھوڑی دیر یہاں آکر میرے ساتھ گپ شپ کرلیں .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

پھر یوں ہوا کہ۔۔۔۔
میں نے چائے پی اور کپ خالی ہو گیا🤣🙄.c5 .c8

RomenticRomeo
 

وہ پوچھنا یہ تھا کے اگر میری پوسٹ پر 🙈
کسی کی سیٹنگ ہو جائے تو گناہ کس کو ہوگا .a5 .d2

RomenticRomeo
 

یہ میں ہوں🤦
اور یہ میری پوسٹ ہیں✍️
اور یہ امی کی بہو پڑھ رہی ہیں.a5

RomenticRomeo
 

👑💛ویلے ہو تو ادھر آؤتم لوگوں کوالٹے سیدھے مشورے دوں 😂😂😂کسی کے نخرے اٹھانے سے بہتر ہے بندہ..!!! 😏😏😏پڑوسیوں کی مرغی اٹھالے.😜اور بریانی بنا لے.😂😂.c5 .c8

RomenticRomeo
 

لوگوں کو بارش میں محبوب یاد آتے ہیں۔
اور مجھے سموسے۔ 🥲😐🤦🏻♀️
🙄 .c5 .c6

RomenticRomeo
 

ایک تیرے مان جانے سے ۔۔!!
میرے بھوکے دوستوں کو میرے ولیمے کی روٹی نصیب ہو سکتی ہے ۔۔🙈
.a5 .a6 .d2

RomenticRomeo
 

پتا نہیں یہ کیوں کہتے ہیں کہ "صحبت کا اثر پڑتا ہے"
🤷
آپ مجھے ہی دیکھ لیں🙈
آپ سب کے درمیان رہ کر بھی معصوم ہون .c5 .c8

RomenticRomeo
 

میری طرح..خالی دمادم اُوپر نِیچے کرنے والوں کو
اسلامُ علیکُم
😝😅 .c5 .c8

RomenticRomeo
 

اگر بچے دو ہی اچھے ہوتے
تو آپ ہوتے کے نہیں
.c5 .c8

RomenticRomeo
 

یااللہ مجھے اولاد نرینہ کا #والدہ عطاء فرما
آمین۔🥺🥺.a5 .a6 .d2

RomenticRomeo
 

میرے کو دنیا کی چریلین منہ نہین لگا رہی جنت کی حورین کیا خاک ملے گی.c5 .c8

RomenticRomeo
 

اور بتاو شادی کیوں نہیں
ہو رہی تمھاری...c5 .c6

RomenticRomeo
 

رات کو بندہ چوری چوری کچن میں کیا چلا جائے
سارے برتن ایسے رولا ڈالتے ہیں جیسے کسی پلیٹ یا دیگچی سے نمبر مانگ لیا ہو
.c5 .c6

Beautiful People image
R  : Khaan g - 
RomenticRomeo
 

ڈپریشن سے نکلنے کے لیے لڈو کھیلتا ہوں
ہارنے کے بعد پھر ڈپریشن میں چلا جاتا ہوں 😒🥺.c5 .c6