محلے کی اک آنٹی پیچھا نہیں چھوڈ رہی کیا کروں

میں چاہتا ہوں کوئی لڑکی میرے عشق میں 🙈
اپنے گھر والوں سے ہڈیاں پسلیاں تڑواۓ😜🤣
🙊🙈🤣🤣

جب بھی سوتا ہوں
خواب میں لال دوپٹے نظر آتے ہیں
تعبیر بتادو

مجھے عنگلش نہیں عاتی میں قیا قروں🤔🙄

کریلے اور ٹنڈے تو کھاۓ نہیں جاتے😆😂
اقبال کے شاہینوں سے،،،😁😂
اور کہتے ہیں جانو فون اٹھاٶ 😄
ورنہ میں زہر کھالوں گا ..

آو دمادم میں فوتگی والا ماحول بناتے ہیں
میں لاش

اگر میں دنادم چھوڑ دوں
تو وعدہ کرو کوئی خودکشی نہیں کرےگا

ایک دن میں دمادم سے 😒
اپنے حق حلال کی1 بیوی لے کر چلا جاؤں گا 😁

امی: تمھیں کوئی لڑکی پسند ہے
میں: جی امی
امی : اسے بتا دینا تمہارا رشتہ خالہ کی بیٹی سے ہوگیا ہے ۔
🤷♂️🤦♂️🤭🤥

سنو زندگی بور ھوتی جارھی ھے😏
تم مجھے پرپوز کر کے نوا کٹا🐂 کھول دو🙈😁😂😂😂

Papa ki begum نے آج ڈیجیٹل سزا دی 🙄
چارجر اٹھا کے لے گئی
😐😑

میری یاداشت چلی گئی ہے 😟
کسی نے میرے پیسے تو نہیں دینے 😂😉

آئی ایم گوئنگ ٹو باہر گلی
وچ🏃
بی کاز اوتھے چاول ونڈی
دے😂😂🙆

آج میں نے اپنے چھوٹے کزن کو دس دس کے تین نوٹ دے کر اس سے 100 روپے کا نوٹ لے لیا 🤭
کزن بھی خوش میں بھی خوش

اگر اپ کا ہاتھ پکڑ کر کوئ چلنے والی کوئ نہین ہے😨😨تو اپنے ہاتھ جیب مین رکھ کے چلو😊😊
وڈا ایا تسی عاشق😂😂😂😅🤣🤣

چھوڑو عاشقی معشوقی 🤦🏻♂️
ایتھے مرو سارے
میری تعریف کرو

پاکستان کا ہر تیسرا بچا بچی کی کمی کا شکار ہے

مرد کے لیے خوبصورت بیوی قابلِ فخر ہوتی ہے جب کہ عورت کے لئے خوبصورت شوہر وبالِ جان ہے

پیٹرول کی قیمت اور میری خوبصورتی🙈
روز بروز بڑھتی جا رہی ہے💁🥳

شادی سے پہلے والی زندگی اچھی گزرتی ہے یا شادی کے بعد
عقلمند لوگ روشنی ڈالے

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain