آؤں گروپ میں فوتگی والا ماحول بناتے ہیں
میں لاش

کبھی کبھی نا مجھے ان لوگوں کی بہت فکر ہونے لگتی ہے😔😞😞
جنہوں نے کوئی کام میرے مشورے پر کیا ہو😑😂

مین اپنی بیوی بچوں کی یاد میں رو رہا تھا 😭😢
اچانک امی نے چپل مار کر کہا😒😢
کمبخت پہلے شادی تو کر لے...😂😜🤣🤣🤣

نمک چیک کرتے کرتے چار بوٹیاں
کھانے والی لڑکیوں کو
السلام_و_علیکم

لڑکیاں غصے میں آجائیں تو اپنی دعائیں تک وآپس لے لیتی ہیں😉😉

❤
ہمارے ساتھ دھوکہ ہوا 😒
ہماری پکی سہیلی منڈا
نکلی_🤧

یہ میرے حسن ہی توہین ہے😔
تو میرے عشق میں پاگل نہیں ہوا اب تک۔😝😝

شادی اس سے کرو گا🙈
جو ناول پڑھتی ہو 🤭
کم از کم ہر قسط اس کے ساتھ ڈسکس تو کروں

جس کو پیسوں کی ضرورت ہے مجھ سے رابطہ کرے📞
۔
۔
۔
۔
مل کے مانگیں گے😐

تمہیں پرپوز تو کر دوں
لیکن💐🙈
مجھے ڈر ہے کہ تم حاجی عبید نہ نکل آؤ🤣🤣

دمادم ہنسنے مسکرانے کے لیے ہے😅🤣
رشتہ آپ کے گھر والے ہی کریں گے😝🥰
لہذا رونا پیٹنا نہ پایا کرو😂😂🥰🤗

لڑکیاں پراڈو والے سے لفٹ مانگیں,,
تو وہ بریک لگا لیتا ہے میں نے کل کھوتی ریڑھی والے کو ہاتھ دیا تو آگے سے کہتا :پراں ہوجا تھلے آنا ای😢

لڑکیون مین ہزار خامی صحیح مگر لڑکیون نے کبھی مسجد سے جوتا نہین چرائ😊😊جو بھی چرائ ہے شاپنگ مال سے ہی چرائ ہے😂😂😅🤣🤣🤣🤣

مرشد آج ہماری سخت ناقدری کی گئی 🤧🥺
مرشد ہمیں صبح صبح نکمی اولاد کہا گیا 😑😂۔

ہم کاسٹ سے باہر شادی کر لیتے ہیں
بس یہی بتانے کے لئے پوسٹ کی ہ

سنو
کبھی شوہر کے ہاتھوں سے مار کھائی ہے
رونقیں ختم ہوئیں 🥀دمادم کی سب لڑکیاں کپڑے دھونے چلی گئیں

لڑکوں میں ٹھرکپن ہونا چاۂیۓ 😀
محبت تو رانجھے بھی کی تھی اسے کون سہ ہیر ملی

ہاں جی شہزادیوں آ گئی اتوار 😁😁

لوگ کیسے کر لیتے ہیں کزن سے شادی؟
میرا تو دیکھنے کو بھی دل نہیں کرتا

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain