جولوگ میری پوسٹ پر نہیں آتے
وہ کان کھول کے سن لیں
دل کے کونے کونے سے آئی ہیٹ یو
ہمیشہ لڑکیوں کی عزت کرو ❣️
کیونکہ انکی بے عزتی کیلئے
انکی امی کافی ہے



جوڑے آسمان پر بنتے ہیں؛
میرے والی آسمان سے گری اور مر گئی؛؛ انتقال

لڑکیاں پراڈو والے سے لفٹ مانگیں,,
تو وہ بریک لگا لیتا ہے میں نے کل کھوتی ریڑھی والے کو ہاتھ دیا تو آگے سے کہتا :پراں ہوجا تھلے آنا ای

آج دِل کررہا ہے کِسی کو دِل کی ساری باتیں سناؤں اور پِھر بلاک کردوں

بات کڑوی ہے😬
مرشد
لیکن یہاں سب لڑکیون کی عمر30 سے اوپر ہے 😂😂😂😎😂😂😂

کبھی سکول میں دعا
کی ہے کہ آج
ٹیچر نہ آئے 😒😟
😝😝😝😝
🤭😂😂😂
تھک گیا ہوں غالب😔
دوسروں کی گرل فرینڈ کو ہنساتے ہنساتے 😏🙃😝🤣

میں آخری بار پوچھ رہا ہوں
کشتی وہاں کیسے ڈوبی جہاں پانی کم تھا

اگر میں لڑکی ہوتی،
تو ہر لڑکے کے ساتھ چکر چلانا تھا 😂

جب عشق کی بیماری لگتی ہے 😍
پھر تین بچوں کی ماں بھی پیاری لگتی ہے
پروفائل Lock
انباکس بند... 🚫
فرینڈ ریکویسٹ Off ❌
تے منہ استری ورگا

چائے پر بلانے سے محبت اور رزق میں اضافہ ہوتا ہے 😋😋
کوئی سن رہا ہے میری بات،
لوگ ڈھونڈ ڈھونڈ کرخوبصورت لڑکیوں سے شادی کرتے ہیں
اور بچے پاپا پر چلے جاتے ہیں

سنو لڑکی امی پوچھ رہی ہے وڈا پتیلا دھو لیتی ہو

سنو ‼️
گھر والے پیار سے کیا بلاتے ہیں تمہیں 🙂
مجھے تو بلاتے ہی نہیں 😂

ایک ضروری اعلان سنے 🤓
توسی پنکھا چلانا شروع کردیا کہ نہین 
تھوڑا سا گھی گرم کریں
اس میں دو انڈے
تھوڑا سا ساگ
تھوڑے سے آلو ڈالیں
اور ناظرین یہ پتہ نئ کیا بن گیا ہے😒😒🥺😳😳
رکیں میں آپ کو دوسرا بنا کہ دکھاتا ہوں

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain