وہ اقبال کے شاہین سامنے آو
جو ابھی بی سنگل ہیں 
ڈی پی دیکھ کہ بتاسکتا ہوں تمہارا جانو ہے کہ نہیں

یہ جو دو تین لوگ میری پوسٹ پہ آتے ہیں
یا اللہ ان سب کی تین تین جگہ سیٹنگ کروا دے😂😂
آمین

فکر مت کرو
تمہاری شادی کزن سے ہی
ہوگی

ساری رات مشعقون کے ساتھ بعیرتی والی باتین کرکے صبح کہتے ہے اؤ مدینے چلے کہنے والون کا بھی قیامت کے دن الگ حساب ہوگا

کھانا بھی بنا لیتا ہون جھاڑو بھی لگا لیتا ہون برتن بھی دھو لیتا ہون اگے اپ لوگون کی مرضی لڑکیون

بس ایک بار شادی ہوجاۓ میری پھر ایسی پھینٹی لگا کے شبانہ کی امی سے پوچھون گا کہان تھی ابھی تک

بڑی مشکل سے ایک نمبر دیا تھا ایک لڑکی نے اپ کے بھائ رومی کو وہ بھی جمعے کی خطبے مین مولوی کی باتون مین اکے ڈیلیڈ کر دیا ی

اپ کے بھائ رومی کو کالی لڑکیان بہت پسند ہے ☺️کیون کے سفید لڑکیان میرے کو منہ ہی نہین لگاتی

دمادم کی تمام لڑکیون کو رومی کی طرف سے سر عام ائ لو یو اے ہوندی اے سچی محبت

دو تین مرتبہ گھر والون کو کہا ہے کہ مامون کی بیٹی کو روٹی بنانی اگئ ہے اگے سے کہتے ہے تو تمہین کیا تکلیف ہے حرام خور

افسوس ناک خبر😐😐میرے 5 روپے گم ہوگۓ ہے

قسمت اتنی خراب ہے ...😆😁
کہ کالی لڑکی بھی لفٹ نہیں کرواتی..

وہ عظیم لڑکیاں حاضر ہوں جنہوں
نے کبھی بھی "فائزہ بیوٹی" کریم نہیں
لگائی

ہمارے جنرل ہسپتالوں کی نرسوں کا یہ المیہ ھے کہ سوئے ہوئے مریض کو جگا کر کہتی ہین کہ
اٹھ کر نیند کی گولی کھا لو

تم میری شادی میں برتن دھونے آنا🙄😁

آؤ مل کر اتنی باتیں کریں
کہ بات شادی تک پہنچ جائے

اتنا بڑا دمادم اور ایک بھی لڑکی پیاری نہیں😏
یہ بھی قیامت کی نشانی ہے

میرا بہت دل کرتا ہے کہ کسی نہ کسی لڑکی سے محبت کرلوں لیکن ڈر لگتا ہے کہ کہیں وہ شاپنگ کروا کروا کر مجھے کنگال نہ بنا دے

دنیا میں کبھی اچھے لوگوں کی تلاش میں مت نکلنا
کیونکہ میں ہمشہ گھر ہی ہوتا ہوں

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain