Damadam.pk
RomenticRomeo's posts | Damadam

RomenticRomeo's posts:

RomenticRomeo
 

پچاس فری منٹس کے ساتھ
بندی بھی دیا کرو بات کرنے کے لیئےٹیلی نار والو😂😂

RomenticRomeo
 

کسی کے پاس ایسا میسج ہے
جسے 11 لوگوں کو سینڈ کرنے سے چائے خود بخود بن جائے 🙄😝☹️😜🤪🙈
.c5 .c6

RomenticRomeo
 

الحمدللہ شادی ہو رہی ہے..!
ہمارے محلے میں 😏😏😒.c5 .c8

RomenticRomeo
 

چلیں سب بتائیں
کزن کا رشتہِ یا موت کا فرشتہِ
کس کو choose کریں گے .c5

RomenticRomeo
 

😒مجھے نہیں پتہ😕۔
مجھے پرپوز کرو بس .c5 .c8

RomenticRomeo
 

کچھ لڑکیان تو میری پروفائل دیکھ کر کہتی ہے
کاش یہ میرا شوہر ہوتا .c5 .c8

RomenticRomeo
 

میرے بچوں مایوس نہیں ہونا.... 🙄
تم دنیا میں ضرور آؤ گے 😋
میں تواڈی امی لب ریا واں ۔۔۔ .c5 .c8

RomenticRomeo
 

سنو دمادم بور ہوتا جا رہا ہے 🙄
تم مجھے پرپوز کر کے نوا کٹا کھول سکتی ہو.a5 .d2

RomenticRomeo
 

شکر کرو مجھ سے پیار نہیں ہوا 😝🤐
ورنہ اپ لوگ بھی کسی درگاہ
کے کونے میں پڑے 😝🤣
تن جھوم جھوم من جھوم جھوم کر رہہ ہوتے .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

جمعے والے دن لوگوں کی پوسٹیں دیکھ کے لگتا ہے کہ
۔
دنیا میں صرف میں ہی گناہگار رہ گیا ہون.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

کل شادی میں بارات کافی لیٹ ہو گئی میں دلھن کے باپ کے آگے پیچھے گھومتا رہا کہ شاید کہہ دیں کہ
بیٹا ہماری عزت رکھ لوں .c5 .c8

RomenticRomeo
 

ہماری کیسی 14 فروری😢
ہم اگر کسی لڑکی کو پرپوز کر بھی دیں تو😒😒
وہ منہ بنا لیتی ہے یا پھر بھائ .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

ساری رات مشوق نال گل کر کے تے سویرے اسٹیٹس آؤ مدینے چلیں.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

ہاتھ کھڑا کریں
جنہیں 14 فروری کو پھول تو کیادھنیا پودینہ بھی نہیں ملنے والا.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

وہ کون سی چیز ہے جو بھوکی رہ سکتی ہے ، پیاسی رہ سکتی
لیکن چپ نہیں رہ سکتی .c5 .c6

RomenticRomeo
 

تیری یاد میں روٹیاں بہت کھاتا ہوں😛
یا تو دیدار کرا😍
یا آٹا بھیج .c5 .c6

RomenticRomeo
 

ساری رات جاگنے کی لت لگا کے
اب کہتی ہے بھائ میں بھی لڑکا ہوں .c5 .c6

RomenticRomeo
 

ایک دن میں اپنی خالہ کے گھر گیا۔
خالہ کی بیٹی نے بریانی بنائی۔ اور میری پلیٹ میں سب سے زیادہ بوٹیاں ڈال دیں۔
تو اب میں اس کو کیا سمجھوں .c5 .c8

RomenticRomeo
 

میں تمہیں جان تو کہہ دوں🙊
مگر بعد میں جان کون چھڑوائے گا میری تم سے🙆 .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

دکھ کیا ہوتا ہے
پوچھو ان لڑکیوں سے
جنکے اٹھارہ سال کے ہوتے ہی
شناختی کارڈ پہ عورت لکھ دیا جاتا ہے .c5 .c6 .c8