کہاں ہیں وہ لڑکیاں جو سمجھتی ہیں۔کہ انہیں پٹایا نہیں جا سکتا
زرا سا منے آو

میں زہر کھانے لگا ہوں
کسی لڑکی نے کچھ کہنا ھے

لڑکیاں کہتی ہیں لڑکے سچا پیار نہیں کرتے😞
یار کوئی مجھے بھی تو آزما کر دیکھے

بچے بس 12 ہی اچھے😐
بڑا خاندان مجھے نہیں پسند 🙂👀💖🥀

سنو تمہارا دل نہیں کرتا تمہاری ایک خوبصورت جانوں ہو ؟؟

😒😒"آج چلتے رکشے میں کسی لڑکی کے ٹانگوں پر نظر پڑی تو میرا تو لڑکیوں پر سے بچا کچا اعتبار بھی اٹھ گیا

پاکستان وہ واحد ملک ھے جہاں ہلکی سی گھبراہٹ پر 7up بوتل کو بطور میڈیسن استعمال کیا جاتا ہے 😏
😂 لٌون پا کے

خالہ کے گھر گیا انہوں نے بریانی بنائی،
خالہ کی بیٹی نے میرے پلیٹ میں زیادہ بوٹیاں ڈال کے دی
اسے میں کیا سمجهوں


بیوی ہوتی تو اُس کے گردے بیچ کے آئی فون 13 لیتا

ہر خوبصورت لڑکی کے پیچھے
کامیاب کریم کا وڈا سا ڈبہ ہوتا ہے۔

میری نکی نکی ٹینشنوں میں ایک یہ بھی ٹینشن شامل ہے..😥🙄🙄
جب کہیں مہمان بن کے جائوں تو مجھے سمجھ نہی آتا پلیٹ میں واپس کتنے بسکٹ چھوڑنے ہیں..

�🤣
فلموں میں پہلی ٹکر میں پیار ہو جاتا ہے 😛😛
یہاں دمادم میں ٹکر مار مار کے متھا سوج گیا ابھی تک
کوئی ملا ہی نہیں

سچی دسو
کبھی کزن کو دیکھ کہ شادی کا خیال آیا🙊😂😂😂😂

13 فروری تک کوئی مل گیا تو ٹھیک💑
ورنہ ویلنٹائن ڈے حرام ہے😏

فکر مت کرو
تمہاری شادی کزن سے ہی
ہوگی🙆😎😎

بیوی ہوتی تو اُس کے گردے بیچ کے آئی فون 13 لیتا🙊

بابا جی کہتے ہیں
جس کی سٹوری اور اسٹیٹس میں دکھی شاعری آ جائے
تو سمجھ جائیں کہ اس کا بابو کسی اور کے قابو میں آ گیا ھے😉😂🤣😜💯

رات میں نے ٹو ٹے تارے کو دیکھ کر اپنی شادی کی دعا مانگی 😌
تا را وہیں واپس جا کر جڑ گیا

آج میں بہت خوش ہوں ایک لڑکی نے پورے بازار میں سب کو چھوڑ کر صرف مجھ سے پوچھا چاچے نورے کی دکان کدھر ہے۔🤣

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain