Damadam.pk
RomenticRomeo's posts | Damadam

RomenticRomeo's posts:

RomenticRomeo
 

رات میں نے ٹو ٹے تارے کو دیکھ کر اپنی شادی کی دعا مانگی 😌
تا را وہیں واپس جا کر جڑ گیا
.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

آج میں بہت خوش ہوں ایک لڑکی نے پورے بازار میں سب کو چھوڑ کر صرف مجھ سے پوچھا چاچے نورے کی دکان کدھر ہے۔🤣.c5 .c7 .c8

RomenticRomeo
 

خالہ کے گھر گیا ۔انہوں نے بریانی بنائی ۔
خالہ کی بیٹی نے میرے پلیٹ میں زیادہ بوٹیاں ڈال کے دی
اسے میں کیا سمجھوں
.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

14فروری کو کسی دوست سے ہنڈا کار مل سکتی ہے صرف دو گھنٹے کیلئے۔۔
ناناجی کو ہسپتال لے کر جانا ہے.c6 .c8

RomenticRomeo
 

قمیض الٹی کرکے ناک صاف کرنے والے بھی "ویلنٹائن ڈے" کی تیاریاں کر رہے ہیں .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

اگر کسی لڑکی نے رونا ہے تو میرا کندھا حاضر ہے
غصے میں مدھم مدھم مکے بھی مار لے.a6 .d2

RomenticRomeo
 

دوست نے کہا گھر میں غصہ کیا کرو گھر والے شادی کرا دیں گے
میں نے آج غصہ کیا تو مجھے گھر سے نکال دیا😥مسجد میں بیٹھا ہوں 🙄😰😴

RomenticRomeo
 

کچھ لڑکے گلی کے چھوٹے بچوں کو پیسے دے کر کہتے ہیں مجھے ارتغرل بلایا کرو .c5 .c8

RomenticRomeo
 

😒جن لڑکیوں کا جانو نہی
😬وہ مجھے جانو کہ🤣
🙈سکتی ہیں🙈
🧐شکریہ بول کر شرمندہ☹️ 😂کرنے کی ضرورت نہیں.a5 .d2 .c5 .c8

RomenticRomeo
 

جانو تو سب بناتے ہے کیا تم میرے چھوٹے بھائ کی بھابھی بنو گی.a5 .d2

RomenticRomeo
 

کیچن کی دوسری شلف پر ہاتھ پہنچتا نہیں 👇👇😏
اور فوجی چاہیے👮
پانچ فٹ کی ان مہارانیوں کو .c5 .c8

RomenticRomeo
 

سوچا تھا کمیٹی نکلے گی تو شادی کرو گا🙈🙈
کمیٹی والی ھی کسی کے ساتھ نکل گٸی .c5 .c8 .c7

RomenticRomeo
 

گھر والے اچھی خاصی بے عزتی کر کے ،
میرا آخر میں کہتے ہیں بیٹا بات تمہارے فائدے کی ہے
.c5 .c8

RomenticRomeo
 

ہے کوئی لڑکی جو میری معصومیت کاناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے 😒
مجھے پھنسا لے.a5 .c5 .c8

RomenticRomeo
 

بابا جی کہتے ہیں بیوی گھر کا چراغ ہوتی ہے ❤
سوچو اگر ایک گھر میں چار چراغ ہوں تو کتنی
روشنی ہو گی ۔ .c5 .c8

RomenticRomeo
 

ماچس ملے گی صاحب ☺️☺️ون او ون کو اگ لگانی ہے😒😒😒.c5

RomenticRomeo
 

اب یہ افواہ کون پھیلا رہاہے لڑکیاں
📱موبائیل اسکرین پہ جوویں🐜 مارتی ہیں🙆
.c5 .c6

RomenticRomeo
 

بھائ کی حد تک تو تھیک تھا اج ایک لڑکی نے میرے کو چاچا ہی بول دیا 😒.c5 .c6

RomenticRomeo
 

دو دل مل رہے تھے🥺
میں نے پوسٹ ہی ڈیلیٹ کر دی 😂
پاک پاک پاکستان صاف صاف پاکستان😒 .c5 .c6

RomenticRomeo
 

لوگ اپنے جانو مانو کے مسیج ڈلیٹ کر کے سوتے ہیں😍😘
اور میں کمپنی والوں کے.c5 .c6