آج میں نے دمادم بازار کا چکر لگایا..😍🤗
ایک جنرل پوسٹ سٹور پر بڑا ہجوم تھا..
پاس جا کر دیکھا تو معلوم ہوا لڑکی کا سٹور ہے..🥰😁
خیر دوسری جانب ایک لمبی چوڑی پوسٹ کا مالک فارغ بیٹھا گاہک کا انتظار کر رہا تھا..🙁🥀 لیکن آس پاس کوئی نہ آیا..💔🤧
سامنے موڑ پر ایک چچا مفت میں لوگوں کی ڈی پی ریٹ کر رہے تھے..🤭🤠 سستے نجومی لوگوں کی تصاویر دیکھ کر فضولیات کی لمبی فہرست سامنے رکھ رہے تھے..🧐🙄😐
چوپارے پر کھڑی خالہ سمرین زور سے آوازیں لگا رہی تھیں کہ ToT لکھ کر دکھاؤ..🙄🙊🥳
دائیں طرف ایک سکول تھا..😍 جہاں سے کبھی ایک سوال سامنے آتا کبھی دوسرا اور کبھی جواب میں emoji پوچھ لیتے..🙄🙄🙄
ناکام عاشق بھی اپنے اشعار کا ٹھیلا لگائے ہوئے تھے..🤧😝
ٹھرکی ایسوسیشن کے نمائندگان بھی ہرجگہ ویلے پھر رہے تھے

22 سال کی عمر میں 150 روپے کا مالک ہوں ۔۔
پر سکون نہیں ہے
کیا کرون

پتا نہیں لوگ صبح صبح اٹھ کے اتنے fresh کیسے نظر اتے ہیں؟؟ 😒
مجھے تو دو گھنٹے یہ سمجھ نہیں آتی کے میں ہوں کون.

پلیز😔
سب میرے لیے دعا کریں😥
پڑوسی بریانی بنا رہے ہیں😋مجھے بھی دے کر جائیں

گرمی نے سب کا دماغ خراب کیا ہوا ہے..!!💯
خیر میں تو ٹھیک ہوں 😎😏
کل قائد اعظم ملے تھے 🙊
آپ سب کو سلام....🙌
دے رہے تھے

مجال ہے کہ آج کوئی بندہ بھی نئی جوتی
پہن کے آیا ہو مسجد

سکینڈ ہینڈ ہیلی کاپٹر کتنے تک کا مل جاتا ہے؟🤔
میرے پاس 300 روپے ہیں😂

سنگل رہنے😂 کا کوئی😂 ایک فائیدا ہی 😂
بتاء دو 😂
تاکے تسلی😂 مل جائے

کوئی ماہر کام چور مجھے مشورہ دے کہ جب گھر والے کسی کام کا کہیں تو کیسے انکار کرنا ہے کہ سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نا ٹوٹے

میری شادی میں آدھے گھنٹے کی بریک ہو گی 🤭😁
اس وقت سب اپنے گھر جا کر کھانا کھا کر آنا

پہلی بار جب میری بیگم نے مجھے کہنا ہے نا کہ
" اجی سنئیے "
قسم سے میں رو پڑوں گا

ٹک ٹاک والے ایک دوسرے سے شادیاں کر رہے ہیں، اور دمادم والے ابھی تک یہ نہیں جان پائے کہ سامنے والا لڑکا ہے یا لڑکی ابھی تک وہی سوال۔۔تم لڑکا ہو یا لڑکی؟

بہت برا ہون نہ دعا کرو تمہارا شوہر بن جاؤن

یہ شادی
کتنے پیسوں سے ہو جاتی ہے ؟
میرے پاس 15 روپے ہیں. 🙄
😍قبول ہے قبول ہے قبول ہے😇
اب جس جس لڑکی نے یہ پڑھ لیا ہے وہ صرف میری ہے😂😹اب ایمانداری سے نیچے comnt کرو

کل آندھی میں میرا دل اُڑ
گیا❤️😞
کسی کو ملا کیا ؟

بابا جی فرماتے ہیں 😉
فساد کی جڑ کو اردو میں لڑکی کہا جاتا ہے

لڑکیوں کے پاس سموسے خریدنے کے پیسے ہوتے نہیں اور کندھے سے پرس ایسے لٹکایا ہوتا ہے جیسے پوری ریاست کی مالکن ہوں

اور بتاؤ چارجر🔌 اپنا ہے
یا لڑائی ہوتی ہے۔۔


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain