Damadam.pk
RomenticRomeo's posts | Damadam

RomenticRomeo's posts:

Khaan ji
R  : Khaan ji - 
خان جی
R  : خان جی - 
RomenticRomeo
 

کوئی اچھا سا گفٹ بتاؤ کسی کو
دینا ھے کم سے کم
20 سے 25 روپے کا تو ھو ورنہ سستا
اچھا نہیں لگتا،.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

چونا 1 میرا کوئی بائفرینڈ نہیں۔ 2میری عمر 17کی ھے 3 مینے کبھی۔ کیسی اور سے بات نہیں کی تیرے سوا۔ 4گھر میں مجھے سب پری کہتے ہیں۔ 5مینے کبھی کریم یوز نہیں کی.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

اجازت چار کی ہے ❤️
اور منہ ایک بھی نہیں لگاتی مجھے .c5 .c6

RomenticRomeo
 

وہ تو اچھا ہوا کہ ہم لڑکے پیدا ہؤے
ورنہ عید کے دن بھی بن سنور کے
برتن دهونا پڑتا.c5 .c8

RomenticRomeo
 

لڑکیوں اگر شوہر گنجا ملا تو.c5 .c8

RomenticRomeo
 

کل میں نے گلاس توڑا تو امی نے مجھے بیلن سے کوٹا 🥺🥺🤭
اج جب امی نے خود توڑا
تب بھی مجھے کوٹا اور کہا یہ گلاس تم نے یہاں کیوں رکھا تھا.c5 .c8

RomenticRomeo
 

اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے۔۔🤔🙄
کہ لیٹ سونے سے شادی بھی لیٹ ہوتی ہے۔.c5 .c6

RomenticRomeo
 

کاش بیوی ہوتی تو
پھر
مچھر
چمی لے کے دکھاتے ذرا.c5 .c6 .c7 .c8

RomenticRomeo
 

ہمارے ہاتھوں میں دس انگلیاں نہیں آٹھ ہوتی ہیں جبکہ دو تو انگھوٹے ہوتے ہیں۔
ذاتی تحقیق
تالیاں بجا کر شرمندہ نہ کریں.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

👈اگر چاند کو پتا چل جاۓ😌
کہ زمین پر کیسے کیسے لوگوں کو چاند کہا جاتا ہے😂😂
وہ آسمان سے گر کر خودخوشی کر لے .c5 .c5 .c8

RomenticRomeo
 

پاکستان میں کورونا کے پیش نظر تمام پیروں نے ہاتھ چومنے پر پابندی عائد کر دی ہے ...
صرف فلائنگ کس کر کے فیض حاصل کریں .c5 .c5 .c8

RomenticRomeo
 

لڑکیوں کو دیکھ کر ماشاءاللہ پڑھنے والو کبھی خود کو دیکھ کر بھی استغفرُللہ پڑھ لیا کرو اس سے بھی ثواب ملتا ہے.c5 .c5

RomenticRomeo
 

اپنی ریکارڈ کی ہوئی آواز سنو تو دل چاہتا ہے ہر اس شخص سے معافی مانگی جائے جس سے آج تک فون پہ بات کی .c5 .c8

RomenticRomeo
 

: پاکستانی لڑکیوں پر مرنے سے بہتر ہے
بندہ ٹریفک حادثے میں مر جاۓ.c5 .c5

RomenticRomeo
 

رش والی پوسٹس پر جانے سے گریز کریں😇
کرونا نہ ہو جاۓگا😒
کوشش کریں جو پوسٹس لاوارث ہیں ان پر جائیں 😑
مثال کے طورپر میری پوسٹ ہی ویکھ لو۔.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

دمادم کی لڑکیون کو اردو مین بندریان کہتے ہے .c5 .c6 .c7 .c8

RomenticRomeo
 

دنیا کا سب سے قیمتی اور آرام دہ تکیہ بیوی کا کندھا ہے😍
پتہ نہیں میرا تکیہ کہاں ہے.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

کہاں سے لائوں روز روز نئ پوسٹیں😢
چھوٹا سا دماغ ہے🙄 اس میں بھی آجکل شادی کے خیال آ رہے ہیں۔.c5 .c6 .c7 .c8