ایک آدمی باٹا کی دکان پر گیا اور بولا "واہ جی واہ! چنگی گارنٹی دتی سی جوتی دی👞۔ اک دن وی نہیں چلی"!🚶♂️
دکاندار نے پوچھ " کی ہویا؟"
بندہ بڑے غصے سے بولا😡 "چکی گئی اے"!

یا اللہ ساری ترکش لڑکیاں پاکستان پھنک دے اور پاکستانی لڑکیوں کو سمندر میں


تم کپڑے ہی دھوتی رہنا 😒
مجھے کوئی اور سیٹ کر لے گی


فٹے منہ وائرس دا🖐🖐
آج میں نقاب پہن کر جا رہا تھا😂😂
گلی میں ایک آنٹی بولی🙈🙈
شائستہ تم کب آئی سسرال سے

پتہ نہیں کس نے کہا تھا کہ چیونٹی میں ہڈی نہیں ہوتی😷
اسے کہیں سے بھی پھینک دو مرتی نہیں😇
اتنی مشکل سے چیونٹی ڈھونڈی پھر میں چھت پر گئی تجربہ کرنے😂
وہاں چیونٹی کو چھت پر سے دھکا دیا😱
پھر میں نیچے بھاگی بھاگی آیئ یہ دیکھنے کےلیے کہ مر گئ کہ زندہ ہے😎
وہ نہ اب مجھے مل ہی نہیں رہی😞😞
ہن کی کراں.....؟؟؟؟

*😕😔بخدمت جناب ایڈمنز صاحب دمادم
*جناب عالی!*
*نہایت مودبانہ گزارش ہے کہ عرصہ دراز دمادم سے میں ''girlfriend'' ڈھونڈنے کی کوشش کر رہا ہوں جس کا کوئی خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوا بلکہ الٹا بہنوں کی تعداد میں ہی اضافہ ہوا ہے.... کیا فائدہ ایسی 15۔ 10 بہنوں کا جو مل کہ ایک بھابھی بھی نہ ڈھونڈ سکیں۔۔۔۔۔*
*لہذا نہایت ادب سے التماس ہے کہ مجھے دمادم چھوڑنے کا سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے تاکہ مزید وقت ضائع کیے بغیر دوسرے ایپ کو جوائن کر سکے اور اپنی مدد آپ کے تحت دلہن تلاش کر سکے ۔*
*الع_________________ارض*
*فقط اپنی ہونی والی بیوی کا تابعدار* ظہیر خان

شادی کرونگا تو اسی لڑکی سے جو
لڑائی کے بعد بولے😝
👈ساری غلطی میری تھی لگاؤ چار تھپڑ مجھے

سنو میری مما کی بہو بنو گی؟؟

عقل اگر دوکان پہ ملتی تو....!😍
لڑکیوں نے پھر بھی کہنا تھا.......!!🤗
بھائی تھوڑی سستی لگاؤ ہم ہر بار یہںی سی لیتے ہیں

🤗اکیس 21 توپو 🎷🎺کی سلامی
ان لڑکیوں کے لیئے جو اپنی پوست پر ٹھرکی🙊😋 لڑکوں راش دیکھ کر 😐
خود کو ⭐ سٹار سمجھتی ہیں

ہم پاکستانی گفٹ لے کر شکریہ نہیں بولتے۔۔۔😉😉😉😂😂 ہم گفٹ لے کر کہتے ہیں کہ اس کی کیا ضرورت تھی

کل صبح عقل بانٹی جاءے گی
نوٹ لڑکیا وڈا شاپر لے کر انا

مجھے ڈر ہے کہ کہیں مجھے اس بات پہ ہی نا ریجیکٹ کردیا جائے کہ
لڑکا لڑکی سے زیادہ خوبصورت ہے

اب یہی اسٹیٹس جب کوئی لڑکا اپڈیٹ کرے تو
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
"ہاتھ پر مچھر نے کاٹ لیا"
.
اس پرآنے والے کمنٹس ...
1: کیوں بھئی، گٹر کے پاس سو رہےتھے کیا؟
2: تو بھی اس کو کاٹ لیتا، حساب برابر؟
3: کمبل اوڑھ کر سویا کر! بیوقوف ۔
4: پھٹی پرانی مچھر دانی میں سوئے گا تو یہی ہوگا ۔
5: کبھی گھر میں مچھر مار سپرے بھی کر لیا کر ، غریب آدمی

ایک لڑکی نے فیس بک پر اسٹیٹس اپڈیٹ کیا
.
"ہاتھ پر مچھر نے کاٹ لیا
.
اس پر لڑکوں کے کمنٹس ...😠😠😠😕😕
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
1: اوہ مائی گاڈ! تم ٹھیک تو ہو نا؟
2: میں نے اس کمینے مچھر کا خون پی جاؤں گا ۔
3: اس طرح کےمچھروں کو تو پیدا ہونے کا حق ہی نہیں ہونا چاہئے۔
4: آپ مجھے اس کا پتہ بتائیں، میں دیکھتا ہوں اس کو ۔
5: پلیز بے بی، اپنا خیال رکھا کرو ۔
6: میں ابھی آتا ہوں گھر، میرے ساتھ ہسپتال چلو ... انفیکشن ہو سکتا ہے ۔
7: ہائے ! وہ مچھر پیدا ہوتے ہی کیوں نہیں مر گیا

لڑکیوں کے میک اپ میں اور الا دین کے چراغ میں کوئی فرق نہیں ہے دونوں کو رگڑو تو اندر سے جن ہی نکلتا ہے

شوہر: سنو میں چاکلیٹس، کوکومو اور لیز لایا ہوں
بیوی : آہستہ بولیں، بچے سن لینگے


دل لگانا آپ کے بس کی بات نہیں 🥴
آپ جائیں اور ماسک لگائیں!

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain