کچھ لوگوں کو ڈانٹ کھانے کی عادت ہوتی ہیں اب جب بیوی نے کہہ دیا کہ تیار ہونے میں پانچ منٹ لگےگے تو پھر ہر آدھے گھنٹے بعد یہ پوچھنے کی کیا ضرورت ہے کہ اور کتنا ٹائم لگےگا
: رومی نے اپنی گرل فرینڈ کو میسج کیا : کہاں ہو ؟ لڑکی نے جواب دیا ۔ میں اس وقت پاپا کی نئی بی ایم ڈبلیو کار میں بیٹھ کر کلب جا رہی ہوں، وہاں سے ایک فائیو سٹار ہوٹل میں ایک تقریب میں شرکت کرنی ہے اس لیے میں تم سے شام کو بات کروں گی، ویسے تم کہاں ہوں. لڑکا ۔ میں روٹ نمبر 55 کی لوکل بس میں تمہاری پیچھے والی سیٹ پر بیٹھا ہوں، کرایہ نہ دینا میں نے دے دیا ہے