Damadam.pk
RomenticRomeo's posts | Damadam

RomenticRomeo's posts:

RomenticRomeo
 

کونسے والے ہو؟؟
1:پٹھان😱 2:پنجابی😉
3:سرائیکی❤ 4:بلوچی😁

تجھے مفت مین جو مل گیا اسلۓ تیرا قدر نہ کرنا تو بنتا ہے🔥🔥🔥
R  : تجھے مفت مین جو مل گیا اسلۓ تیرا قدر نہ کرنا تو بنتا ہے🔥🔥🔥 - 
محترمہ نشے چھوڑ دۓ ورنہ ایک کش کی مار ہے عرور اپ کا🔥🔥🔥🔥🔥
R  : محترمہ نشے چھوڑ دۓ ورنہ ایک کش کی مار ہے عرور اپ کا🔥🔥🔥🔥🔥 - 
Khaan ji
R  : Khaan ji - 
RomenticRomeo
 

مرشد میں مرید ہونا چاہتا ہوں😒
کوئ چنگی جیئ
23 24 سال دی پیرنی لب دیو.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

بچپن میں پیسے نہیں تھے تو سکون تھا۔۔۔۔
خیر پیسے تو اب بھی نہیں ہے لیکن سکون جو تھا وہ بھی چلا گیا .c5.c8

RomenticRomeo
 

زمین پر چاند کی طرح چمکے گا وہ گھر😋😋😌
جس گھر میں میں دلہا بن کے جاؤں گا.c5 .c6 .a6

RomenticRomeo
 

پتا نہیں کہاں ہے وہ لڑکی جو کہے گی😯
آپکی پوسٹیں پڑھتے پڑھتے آپ سے پیار ہو گیا.c5 .c6

RomenticRomeo
 

لڑکی:میں اس سے شادی کروں گی جس کا کاروبار بہت اونچا ہو
رومی:مجھ سے کر لو میں مینار پاکستان کے اوپر پاپڑ بیچتا ہوں.c5 .c6 .c7 .c8

RomenticRomeo
 

کنوارے ہونے کا ایک نقصان یہ بھی ہے
کہ کمرے کے سارے مچھر ایک کو ہی کاٹتے ہیں
شادی شدہ ہونے سے معاملہ ففٹی ففٹی ہو جاتا ہے.c5 .c6

RomenticRomeo
 

آج فرنیچرکی دکان سےگزرا
"ڈبل بیڈ"دیکھ کر میرے آنکھوں میں آنسو آگٸے.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

کبھی سوچا ہے 😜
تم کس منہ سے اپنے #بچوں سے کہو گے
کہ #فون رکھو اور پڑھو.c5

RomenticRomeo
 

اور بتاؤ 😁
گھر سے کبھی بے عزتی ہوئی ہے موبائل استعمال کرنے پر.c5

RomenticRomeo
 

اج ابا نے میکو کوٹا ہے سب سے گزارش ہے کوئ عمگین گانا ساجیسٹ کرے .c5 .c8

RomenticRomeo
 

پتا نہیں لوگ آٹھ آٹھ روٹیاں کیسے کھا لیتے ہیں.😕
میری تو ساتویں پے ہی بس ہو جاتی ہے..c5 .c5

RomenticRomeo
 

پنجابی لڑکیوں کو دیکھ کر باقی سارے
پاکستانی لڑکیوں کو وٹے مارنے کو دل کرہا ہے.c5 .c5

RomenticRomeo
 

پیچھے ہٹ جاؤ😍🙈
آج ایک سوہنی نرس نے مجھے کہا کہ سر plz ماسک لگا لیں.🙏🥺
اتنی فکر ہے اُسکو میری.c5 .c6

RomenticRomeo
 

پتہ نہیں میری شادی تک
لڑکیاں بچیں گی بھی یا
نہیں🙄🙉🙈🙊
آپ کو کیا لگتا ہے.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

فاصلہ نہ رکھیں
پیار آج تک کسی کو نہیں ہوا
آپ کو بھی نہیں ہوگا.c5 .c5

RomenticRomeo
 

یا اللہ اگر مجھے سنگل ھی رکھنا تھا ! 😔😥
تو پھر اتنا خوبصورت کیوں بنایا !.c5 .c5