Damadam.pk
RomenticRomeo's posts | Damadam

RomenticRomeo's posts:

RomenticRomeo
 

آج کوئی نظر نہیں آرہا کہی سارے منگن تے نہیں گے
آج ہے وی جمعرات.c5 .c6 .c7 .c8

RomenticRomeo
 

سنو
پڑھائی کرتی ہو 😒
یا گھر کے کام.a5

RomenticRomeo
 

کوئی لڑکی مجھے فرینڈ بنالو🙈
میں دور سے ارطغرل لگتا ہوں.c5 .c5

Khaanji
R  : Khaanji - 
RomenticRomeo
 

😍
ظہیر : نے پروین کو کال کی تم کہا ہوں 😮
پروین : میں پارٹی میں آئی ہوں - تم کہاں ہوں؟
طہیر : جس فوتیدگی میں تم چاول کھارہی ہو
میں وہاں دیگوں پر ہوں . اگر اور
بوٹی چاہیے ہو تو بتا دو .
🤣.c5 .c5 .c8

RomenticRomeo
 

کیا تعریف کرو تیری زلفوں کی
ھائے ھائے
ہر ایک بال میں سو سو جوئے ھیں.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

مجھے اداس شاعری نہیں مل رہی 😭
کیا آپ سب یقین کر لیں گے کہ میں 😏
اداس ہوں .c5 .c5 .c8

RomenticRomeo
 

وہ لڑکیاں جو بسکٹ کھانے کے بعد پیکٹ میں موجود چورا بھی نہیں چھوڑتی
وہ بھی جانو کوکہتی ہے جانو تھمارے لئے دنیا بھی چھوڑ دوں گی😁.c5 .c5

RomenticRomeo
 

امیر موٹے ہوں تو "گوگلو موگلو🙁😒
غریب موٹے ہوں تو " سانڈ🤔.c5 .c5

RomenticRomeo
 

تم کیا سمجھتی ھو محترمہ👩
10 روپے کی بلیچ لگا کر پٹا لو گی مجھے.c5 .c5

RomenticRomeo
 

شرم آنی چاہیے ان لوگوں کو
جو بسوں 🚌کی سیٹوں 💺پہ لڑکیوں کے نمبرز لکھ جاتے ہیں😁
🙆میں نے کتنی بار کال📱 کی سب بند تھے.c5 .c5 .c5

RomenticRomeo
 

جن کو پسند کی شادی کی اجازت ہوتی ہے
انہیں کوئی پسند ہی نہیں کرتا.... جیسے کہ
"میں خود".c5 .c5 .c5

RomenticRomeo
 

ہر کوئی ایک دوسرے کو کہہ رہا
تم میری دنیا ہو😁😍😉
میری کائنات ہو 😍🙈😉
ظالموں کوئی مینوں بھی اپنا تحصیل یا ضلع ہی بنا لو.c5 .c5

RomenticRomeo
 

ایک بندے کی محبوبہ کی شادی ہو گئی
ایک دن غصے میں جا کر کہنے لگا
میرے خط مینوں واپس کر دے
وہ نیک بخت کمرے میں گئی ایک بڑا سا بیگ اٹھا کر لائی اور مظلوم کے سامنے الٹ دیا اور
یہ گولڈن ورڈز کہے
ایناں وچوں اپنے لبھ لے میں باقیاں دے وی واپس کرنے نیں۔.c5 .c5 .c5

RomenticRomeo
 

لڑکیاں 👭
مہمانوں کو دروازے تک چھوڑنے اس لئے جاتی ہے کیا پتہ جاتے جاتے ایک دو ہزار مل ہی جائے.c5 .c5

RomenticRomeo
 

میں اکیلا بیٹھ کے نیوز سنوں تو آلو مہنگے😕
ٹماٹر مہنگے۔۔پیٹرول مہنگا۔۔۔🙄
ابو کے ساتھ بیٹھ کے نیوز سنوں تو رکشے والے کے بیٹے نے ٹاپ کیا ۔۔۔۔ 😲😒
پھر ابو کی نظریں کبھی مجھ پر۔۔کبھی جوتے پر۔.c5 .c5 .c8

RomenticRomeo
 

جو لوگ باقائدگی سے میری پوسٹ پر لائیک کمینٹ کرتے ہیں😎🥰 ان کے لئے دل سے دعا ہے کہ انہیں سڑک پر گرے
ہوئے پیسے ملیں.c5 .c5

RomenticRomeo
 

گوبر پھینکنے کے بہانےملنے آجایا کرتی تھی ۔
محبت کے دشمنوں نے ایک دن، بھینس ہی بیچ دی.c5 .c5 .c8

RomenticRomeo
 

شادی میں جا رہا ہوں 😍
دعا کرو کسی کا دپٹہ میری گھڑی میں اٹک جائے.c5 .c5

Khaan ji
R  : Khaan ji -