Damadam.pk
RomenticRomeo's posts | Damadam

RomenticRomeo's posts:

RomenticRomeo
 

بہت برا ہون نہ محترمہ دعا کرو اپ کا شوہر بن جاؤن .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

لڑکیاں کہتی ہیں لڑکے سچا پیار نہیں کرتے
یار کوئی مجھے بھی تو آزما کر دیکھے.c5 .c5 .c5

RomenticRomeo
 

میکو تو ابھی سے اتنی خوشی ہورہی ہے 😍
رمضان میں روز پکوڑے کھانے کو ملے گے.c5 .c6 .c7

RomenticRomeo
 

وہ بھی کیا دن تھے جب قاری صاحب ڈنڈا لے کر اٹھتے اور راؤنڈ لگاتے تو پورا مدرسہ گونجتا الف زبر"آ" ب زبر "با.c5 .c5

RomenticRomeo
 

اگلی جنریشن کے بچے اپنے والدین سے کہیں گے 🙄
آپ تو چپ ہی رہیں پیپر دئے بغیر پاس ہوے آپ.c5 .c5 .c8

RomenticRomeo
 

اج ميں نے بہت دکھی شاعری کرنی ہے,
سب اپنے پاس ٹشو کا ڈبہ رکھ لو۔.c5 .c5 .c6

RomenticRomeo
 

آؤ میں تمہیں پشتو سکھاؤ. بولو😇
زہ تا سرہ مینہ کوم.c5 .c5

RomenticRomeo
 

جس کی وجہ سے تم سیگریٹ پیتے ہو
وہ کسی اور کے لیے اچار کھاتی ہوگی.c5 .c5 .c6

RomenticRomeo
 

مضبوط ترین چونا
کیا میں آپ کے ماما پاپا کو امی ابو بول لیا کروں.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

یہ میں ہوں 🙈
یہ میری پوسٹ ہے😁
اور یہ میری بیگم پڑھ رہی ہے.c5 .c6

RomenticRomeo
 

لڑکیاں اور عورتیں وفا کرنے پر آئیں تو جان بھی دے دیتی ہیں.,🤫
ڈراموں میں.c5 .c5 .c5

RomenticRomeo
 

ایک انڈین لڑکی کی ریکویسٹ آگئ😑
میں نے بلاک کرکے کشمیر کا بدلہ لے لیا
😉😉.c5 .c5

RomenticRomeo
 

ڈی پی دیکھ کے بتاؤں گا اسمارٹ 👰 ہو یا موٹی💆.a6

RomenticRomeo
 

پاکستان میں لاک ڈاون کا سیزن 3 بھی آگیا
مگر میرے اوپر کسی کا دل نہیں آیا.a5 .d2 .d1

RomenticRomeo
 

باپ چاہتا ہے بیٹا پائلٹ بنے
ماں چاہتی ہے بیٹا انجنیئر بنے
اور بیٹا دمادم پر شُمائلہ بنا ہوا ہے
😒
c5 .c6

RomenticRomeo
 

لڑکیاں 😁
برتن دھوتے وقت گانے کیوں گاتی ہے .a5 .a5

RomenticRomeo
 

وہ کون سی سبزی ہے
جو آپ کے گھر پکی ہو تو آپ کا😎
موڈ آف ہو جاتا ہے؟ ...c5 .c5

RomenticRomeo
 

دنیا کا best سنگر ۔۔۔؟
جس کا گانا کسی کو پسند آئے یا نا آئے۔تالیاں سب بجاتے ھیں۔بتاؤ۔۔۔؟.c5 .c5

RomenticRomeo
 

یہ دنیا صرف دو چیزوں پہ ٹکی ہے پہلا بھروسہ....
اور دوسرا 🤔
یہ نوٹ نہ چلے تو واپس مجھے ہی دے دینا .c5 .c5 .c5

RomenticRomeo
 

شادی کے بعد میں اور میرے بچوں کی ماما ☺️🙈 ایک ہی کپ میں چائے پیا کرینگے 😍
تاکہ اسے زیادہ برتن دھونے نہ پرے.c5 .c5 .c5