پیاری لڑکی کی گالی:
بد تمیز چلے جاٶ
کوجی لڑکیوں کی: جا کتے کا بچہ نکل

جب کوئی لڑکی اپکو reply کرنے میں deri کرے تو یہ مت سمجھ لینا وہ slow type کرتی ہے۔بلکہ اُسے دوسرے لڑکے کو بھی reply دینا ہوتا ہے۔اس لئے خاموش رہیں اور اپنی باری کا انتظار کریں 🙄شکری

صرف وہی لڑکیاں سامنے آئیں جن کا دمادم میں کوئ
چکر نہیں چل رہا🙊

کل پارک میں گھومنے گیا
تو دیکھا کہ ایک جگہ ہے ایک لڑکی اور لڑکا بیٹھے ہیں ۔۔۔۔۔
قریب پہنچا تو ایک دم سے اس لڑکے نے اس لڑکی کا بیگ اٹھا کر میری طرف دوڑ لگا دی ۔۔۔
میں نے سوچا شاید چور ہے قریب پہنچا ایک زور دار تھپڑ
اسے مارا اور بیگ لے کر اس لڑکی کے پاس گیا ۔۔۔
یہ لیں آپ کا بیگ میں نے بچا لیا ۔۔
لڑکی : نہیں یہ بیگ تو میرا نہیں ہے ۔۔ 🤤🤤🤤
اتنے میں وہی لڑکا میرے پاس پہنچ گیا پانچ گھوسے
6 تھپڑ مار کے بولا ،
سارے چور نہیں ہوتے کوئی اپنے ابے کو دیکھ کر دوڑ بھی لگا دیتا ہے یہ میرا بیگ ہے چل نکل اب
وڈا ہیرو ویکھو

کُچھ لوگ آم 🥭 ایسے کھاتے ہیں کہ گٹھلیاں بھی شرما کر بول پڑتی ہیں،،،
😋😍
چھوڑیئے نا بس کیجئے لوگ دیکھ رہے ہیں

پیار ہمیشہ شرمیلے انسان سے کرو 😍😋
باقی کل بتاوں گا
ابھی مجھے شرم آ رہی ہے

اپنے اوپر اپنے جانو کی لگی ہوئی پابندی بتاؤ😜😏
باقی سنگل لوگ میرے سلام کا جواب دیں😜😂😅
اسلام وعلیکم

سکول میں وہ کون سا subject تھا ۔۔۔؟
کہ پیریڈ کی گھنٹی بجتے ھی موت پڑ جاتی تھی۔۔۔
بتاؤ ۔۔۔؟


کل میں نے لڑکی کی ڈی پی پر کمنٹ کیا😍😍
چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو
اِنبکس میں میسج آیا
بهائی آفتاب ہی ہوں پر تم نے پہچانا کیسے
ڈوب کے مار جاؤ سالو لڑکی کی ای بنا کے مجھ معصوم کو دھوکا دیتے ہو

سنو!🙄
دمادم کی چریلون میری کریموں والی اپنی شاپ ہے 🙈
آگے تمہاری مرضی

دمادم پر وہ لوگ بھی سالگرہ مناتے ہیں 💁😇
😁
جنہیں گھر والے کہتے ہیں
توں جمدا ہی نہ تے چنگا سی

دمادم میں شادی والا
ماحول بناتےہیں 😂😁😂
میں دلہا💞اور آپ?😑

میرا جسم مچھرون کی مرضی رومی دمادم کو انٹرویو دیتے ہوۓ رو پڑے

پتہ ہے گبر نے ٹھاکر کے ہاتھ کیوں کاٹے تھے؟😑😑
کیونکہ وہ بھی آپ کی طرح پوسٹ پہ کمنٹ نہیں کرتا تھا

میں نے "زندگی" کو بہت
قریب سے دیکھا ہے 😢
زندگی وچ صرف 2 نقطے نے



اپ کو کیا لگتا ہے محترمہ 20 روپے کی مھندی لگا کے اپ رومی کو پٹا لوگی تو اپ کی اطلاع کے لۓ عرض ہے اپ بلکل تھیک سوچ رہی

قبول ہے قبول ہے قبول ہے پرھ تو نہین لی محترمہ بہت بہت مبارک ہو اپ میری بیگم بن گئ

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain