اتنی پیاری تو کمانڈر سیف گارڈ مین کچرا رانی بھی
نہین ہے جتنی پیاری دمادم کی لڑکیان ہے

دمادم پہ بھی عجیب عجیب نمونے پائے جاتے ہے مثال کے طور پہ آپ خود کو ہی دیکھ لو

ضرورت برائے فی میل ٹیچر
جو مجھے ساری زندگی پڑھائے
رہائش_کھانا_اور بچے بلکل فری

مرشد مجھے فیس بک پے جانا ہے 😉🙈
مرشد دمادم کی لڑکیاں کالیاں ہیں بہت

اگر ہو سکے تو دعا کرو... 😑😑
دمادم والو
مجھے میرے بچوں کی ماں ملے..

یہ تیرے چہرے پر جو نور ہے 🙊❤
یہ تیرا نہیں مکس کریموں کا قصور ہے
دمادم کی چریلون

لڑکیوں کبھی بریانی جلا کر گھر والوں سے ڈانٹ کھائی ہے

ہم نے صنم کو خط لکھا 🙈
لیکن کبوتر دھوکے باز نکلا جاکر اُسکے باپ کو دے آیا

جب لڑکی آپ کو کہے کہ آپ کو مجھ سے بھی اچھی لڑکی ملے تو سمجھ جاؤ کہ اسے آپ سے بھی اچھا لڑکا مل گیا ہے😁😁😷
سچیاں محبتاں

ٹول ھلکان پہ ون او ون کی دہ خپل جینکو سرہ خبری کئ😒😒
زہ لکہ دہ چترال ایمبولنس پہ فسبوک کی کلہ برہ زم او کلہ خکتہ

ڈون کا انتظار تو 11کالجوں کی لڑکیاں کر رہی ہیں
لیکن ڈون کا اندر جانا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے کیونکہ ڈون 10ویں فیل ہے۔

رات کو بندہ چوری چوری کچن میں کیا چلا جائے
سارے برتن ایسے رولا ڈالتے ہیں جیسے کسی پلیٹ یا دیگچی سے نمبر مانگ لیا ہو

کوئی اچھا سا گفٹ بتاؤ کسی کو دینا ہے کم سے کم
20 سے 25 روپے کا تو ہو ورنہ سستا اچھا نہیں لگتا


لگے رہو لگے رہو سب ون او ون میں 😒😒
میں تو یہاں چوزے 🐥 بیچنے آیا ہوں 😩چوزے لے لو چوزے 🐤

مجھے 5 کا سکہ پڑا ملا
کوئی اچھے سے 5 والے پاپڑ کا نام بتائو 😋

تم نے اگر پیار سے دیکھا نہیں مجھ کو ..
تو چھوڑ کر دمادم سے چلا جاؤں گا..🚶♂️🏃

میرے بچوں مایوس نہیں ھونا🙄
تم دنیا میں ضرور آؤ گے😋
میں اپ کی امی ڈھونڈ لونگا

میری10روپے کی کمیٹی نکلی ہے بتاؤ کون سا کاروبار شروع کروں جس سے اچھا پیسا کما سکوں

کچھ لڑکیاں تو میری پروفائل دیکھ کر کہتی ہے
کاش یہ میرا bf ہوتا

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain