Damadam.pk
RomenticRomeo's posts | Damadam

RomenticRomeo's posts:

RomenticRomeo
 

جب میں نے پہلی بار نفسیات کا مُطالعہ کِیا تو صرف اِس ڈر کی وجہ سے کِتاب بند کر دی تھی کہ ؛ پاگل ہونے کی ساری علامات مُجھ میں واضع تھیں.c5 .c5 .c5

RomenticRomeo
 

شہزادیان ہونگی فیس بک کی لڑکیان ہماری دمادم کی لڑکیان بندریان ہے بندریان .c5 .c5 .c5

RomenticRomeo
 

کچھ بھی اُلٹا ہو میرے گاؤں میں
سیدھا اِلزام مجھ پہ آتا ہے.c5 .c5 .c5

RomenticRomeo
 

کوئی لڑکی جتنی بھی 😬
😘پیاری اور کیوٹ کیوں نہ ہو😏
🙈مجھے impress# نہیں کر🙈 🤣😒سکتی😒.c5 .c5

RomenticRomeo
 

السلام و علیکم
سب کڑیاں نو سرعام
آئ لو یو🙊😉
اے هوندیا نے سچیاں محبتاں.c5 .c5

RomenticRomeo
 

! دُکھ اِس بات کا نہیں کہ یہ قوم خراب ریموٹ کو چپیڑیں مارتی ہے
بلکہ حیرت ہے کہ چپیڑیں کھانے سے ریموٹ ٹھیک بھی ہو جاتا ہے.c5 .c5

RomenticRomeo
 

ایک لڑکا ہونے کی حیثیت سے سچ کہوں تو💕
ہمیں لڑکیاں جینس پہنے ہوۓ سرکس کی بندریا لگتی ہے.c5 .c5 .c5

RomenticRomeo
 

میرے پاس 20 روپے ھے کوئی اچھی سی جگہ بتائے گھومنے جانا ھے.c5 .c5 .c5

RomenticRomeo
 

مجال ہے کسی نے کہا ہو
کہ آپ کی پوسٹس مجھے اچھی لگتی ہیں
اک ہور ٹشو دے.c5 .c5 .c5

RomenticRomeo
 

دولت کی بجاۓ اگر
دکھی شاعری کرنے سے لڑکی پھنستی
تو ماہرہ خان اج ظہیر خان کی بیوی ہوتی.c5 .c5 .c5

RomenticRomeo
 

چائے بناتے ہوئے سجے ہاتھ کی چیچی سڑ گئی ہے
کوئی حسینہ فو فو ہی کر دے..c5 .c5 .c5

RomenticRomeo
 

نہ چاہتے ہووے بھی جس کی موسیقی کو سننا آپ پر لازم وملزوم کر دیا جاتا ہے اس گلوکار کو مچھر کہا جاتا ہے.c5 .c5.c5

RomenticRomeo
 

مہمانوں کے جانے کے بعد نمکو
اور بسکٹ کون کون
کھاتا ہے.c5 .c5 .c5

RomenticRomeo
 

دربار میں لنگر چل رہا تھا یار 😋
اندر گیا تو چاول ختم 😟 باہر آیا تو چپل غائب 🙁.c5 .c5 .c5

RomenticRomeo
 

میں تو فیک آئی ڈی والے سے بھی اتنی شدت سے پیار کرتا ہوں😏😏
کہ وہ خود ہی بتا دیتا ہے بھائی میں لڑکا ہوں'.c5 .c5 .c5

RomenticRomeo
 

پڑوسیوں کا مرغا آیا ہے مرشد 🐓
کیا کرو.c5 .c5 .c5

RomenticRomeo
 

پاکستانی لڑکیاں اس لئے بھی کالے چپل نہیں پہنتی کہیں کزن یا سہیلی کہہ نہ دے
"یار تم ننگے پاؤں کیوں
آئی ہو".c5 .c5 .c5

RomenticRomeo
 

تین درجن لڑکیوں نے بھائی بول دیا ہے کوئی رہ تو نہیں گی.c5 .c5 .c5 .c6

RomenticRomeo
 

میں نے ایک بھنگی کو پیسے دینے سے انکار کیا تو غصے میں کہتا ہے
اسے پورا ملک دے دیا ہے مجھے دس روپے بھی نہیں دے رہے.c5 .c5 .c5 .c5

RomenticRomeo
 

ایک جگہ پولیس کا چھاپہ پڑا-
ایک بھنگی بھاگ کر پولیس ڈالے میں بیٹھ گیا۔
پولیس والا: تجھے ذیادہ جلدی ہے۔
بھنگی: میں پچھلی واری وی کھڑا ہو کہ گیا سی🤣.c5 .c5 .c5