میں تو کہتا ہوں لڑکیوں کو سلوٹ کرنا چاہیے 😃😜
بغیر دماع کے جینا آسان ہے کیا

امی نے ایک گھنٹہ خالہ سے فون پر بات کرنے کے بعد:
“یہ لو اپنا فون اور دفعہ ہو جاو دو منٹ بات کرنا حرام کر دیا”😒😒

اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے
کہ لڑکیاں املی کھاتے وقت املی کا شاپر بھی چاٹتی ہیں

بڑی مشکل سے وہ میرے گھر آئی تھی
ماں نے کہا جا بیٹا بہن کیلیئے بوتل لے آ

80 کلو کی لڑکی 😝
اور Fb پہ نام👈 نازک پری
ارے 🙈موٹی خدا سے ڈر😝🤣🤣

😘😘آج جا رہا ہو ں شا د ی میں😘😘
•• دعا کرو ••
😂 دلہا بھا گ جاہے

میرے پاس 20 روپے ہیں شادی کروں یا دوبٸی گومنے جاوں.
( مشورہ دو

پکڑ کر نبض میری طبیب نے یہ کہا😢😢
تینوں کج وی نئیں ایویں ڈرامے نہ کر

وہ لڑکی بہت یاد آتی ہے 😪
جو بعد میں لڑکا بن گئی تھی

لڑکیوں
اگر اپکا ہونے والا شوہر کالا ہوا تو

دوستوں😐اچھی نوکری کی دعا دیا کرو سب😐 چلو کہوں اب😐
یا اللہ رومی کو گرلز ہاسٹل کا انچارج بنا دے

تمہاری عمر کی لڑکیاں سارا گھر سنبھالتی ہے🤣
یہ طعنہ کس کس کو ملتا ہے؟

آخرکار اُسکا میسج آہی گیا، بولی۔ کیا چل رہا ھے؟
میں نے کہا "پنکھا"
بولی۔ اُس سے لٹک کے مر جاؤ آئیندہ مُجھے میسج نہ کرنا

یہان وہ بچے بھی لڑکیون کو کہ رہے ہوتے ہے کہ تم نہ ملی تو زمانے کو اگ لگا دونگا جن کو ٹرین مین جگہ نہ ملے تو پاس بیٹھی انٹیان کہتی ہے پتر تو اکے میرے گود مین بیٹھ جاؤ

45سال کی انٹیان بھی یہان بابا کی نازک پرنسیس بنی ہے اللہ کی شان

ڈونگے کے منہ والے لڑکون نے بھی پوسٹ لگایا ہوا ہوتا ہے ہے امی نے پسند کی شادی کی اجازت دے دی ہے لڑکیان اپنی ایج بتادے

لڑکیون کی مشہور چونا ظہیر بھائ رخسانہ نے اپنی نس کاٹ لی ہے ہاسپٹل مین ہے مین اس کی چھوٹی بہن شبانہ بات کر رہی ہون

سنو لڑکیون زرا اپنی تصویر تو بھیجنا میرا چھوٹا بھانجا مٹی بہت کھاتا ہے اس کو دیکھا کے ڈرانہ ہے

ظہیر خان: سنیۓ محترمہ
لڑکی: جی بھائ
ظہیر خان: تمہارا باپ بھائ تمہاری بہن بھائ تمہاری بھائ😒بھائ تمہارا پورا خاندان بھائ😂😂😂😅😝

لاہور کی لڑکیون کے علاوہ سب کو اسلام علیکم😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain