دمادم پر ایسے لڑکون نے بھی کاندھے پے بندوق رکھ کے بدماشی کا سٹٹس لگائ ہے جس کے سامنے علطی سے بھی جوس کا ڈبا پھٹ جاۓ تو کومے مین چلے جاتے ہے

کچھ لڑکیون کے پاس سموسے کھانے کے پیسے نہین ہوتے اور پرس ایسے کاندھے پے لٹکا کے چلتی ہے جیسے ریاست کی راج کماری جا رہی ہو

یہان وہ لڑکے بھی پیار مین جان دینے کی بات کرتے ہے جن کے سامنے کتا اجاۓ تو ڈر کے اپنے ابا کو اگے کر دیتے ہے

بعض عشیقون سے سگریٹ پینے کی وجہ پوچھو تو ایک لمبی سانس لیکے سگریٹ کی کش لگا کے اسمان کی طرف منہ کرکے کہتے ہے یار اس کا ابا نہین مانتا

لڑکیون کا قومی جھوٹ مین دوسری لڑکیون جیسی نہین ہون

لڑکیون کے خواب سلمان خان پرنس چارلی اخر مین ملتی ہے انکو پھوپھی کا بیٹا شیدہ چارسی

تاریخ گواہ ہے پاکستان مین سب سے کالی لڑکیان کراچی اور لاہور مین ہی پائ جاتی ہے


تم نہ ملی تو مر جاؤنگی کہنے والی لڑکیون کو ان گنہگار انکھون نے 4 بچون کے ساتھ فوارہ چوک پے گول گپے کھاتے ہوۓ دیکھا ہے مین نے

پاکستانی لڑکے 50 کی انگوٹھی اپنی محبوبہ کو پہنا کے کہتے ہے شبانہ اج سے تم میری امانت ہو پردہ کرکے باہر جایا کرو

لڑکیون کی بیلنس لینے کا قومی طریقا پیکیج ختم ہونے لگی ہے جواب نہ اۓ تو سمجھ لینا پیکیج ختم

لڑکیون سے مودبانہ گزارش ہے جیتنی محنت کریم لگا کے اپنے منہ پے کرتی ہے خدارا ایک دفا اپنے پاؤن پے بھی لگایا کرے وہ بھی اپ لوگون کی ہی ہے

عارف لوہار کی چمٹے جیسی منہ والی لڑکیون کو لڑکا سلمان خان جیسی چاہیۓ اللہ کی شان

دمادم پے وہ لڑکیان بھی خود کو کترینا کیف سمجھ رہی ہے جو ایک بار محلے سے گزرے تو بچے ڈر کے اپنی مان کے گود مین چھوپ جاتی ہے

کالی بہت کالی پھر اتی ہےلاہور کی لڑکیان

کل مین شادی والےگھر مین گیا وہان جاکے مین لڑکیون والے روم مین گیا اور کہا میری امی یہان ہے کیاتو سب لڑکیون نے مل کے میری دھلائ کی اور کہا ہر شادی پے لڑکی دیکھنے کے بہانے کمینا اپنی امی کو دیکھنے کے بہانے اجاتا ہے

چھوٹی سی زندگی لمبا سا راستہ تم میری بیگم بن جا تم کو رب کا واستہ

اج اپ لوگون کا بھائ رومیو بہت رویا بچون کی یاد مین پھر یاد ایا میری تو کوئ بچے ہے ہی نہین پھر اس بات پے دو گنٹے اور رویا

سنو دمادم کے لوگون تم لوگون کا بھائ رومی سوکھی روٹی بیچ کے تم لوگون کے لۓ پوسٹ کرتا ہے تم لوگ کامینٹ ہی نہین کرتے

مجھے کالی لڑکیان بہت پسند ہے پوچھو گے نہین کیون😶😥🙄کیون کے سفید لڑکیان تیرے بھائ کو منہ ہی نہین لگاتی

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain