کل سے لگاتار محنت کے بعد آج اس نے کہہ دیا
یار تم باتیں تو بہت اچھی کرتے ہو لیکن میں خود لڑکا ہوں ڈوب کے مر جاؤ فیک ائ ڈی والے سالے

کل رات مینے پیزا کھایا
لیکن تصویر نکالنا بھول گیا
پلیز میرا یقین کرلو

میری امی کی 5000 روپے گم ہوگۓ ہے 3 دن سے مسلسل مجھ سے پوچھ رہی ہے اب امی کوکیسے سمجھاؤن مین نے 3000 ہزار ہی لۓ ہے

ابھی بھی وقت ہے پوسٹ پے اجاؤ ٹھرکیون ورنہ شازیہ کی ائ ڈی سے اکے تم سب کے جزباتون سے نا کھیلا میرا نام رومی نہین

اتنا عرور کس بات کی لڑکیون 20روپے ایزی لوذ کی مار ہو تم لوگ

میرے بھائیوں
جب پتہ ہے جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں
کیوں ایزی لوڈ کروا کروا کے اپنے باپ کا پیسہ برباد کرتے ہو


ایک بچہ کھیت سے آلو نکالنے میں دادا کی مدد کر رہا تھا۔۔۔
بہت تھک گیا تو بولا۔۔۔
آپ نے آخر یہ سب زمین میں دبائے ہی کیوں تھے

کھیر بنانے کا سب سے آسان طریقہ😋
ایک عدد کھیرا لیں اب اس کے آگے سے "ا" ہٹا دیں
لیں جی کھیر تیار ہے😎
بچپن سے ہی ذہین ہوں کبھی غرور نہیں کیا

میرا نام شبانہ ہے اب تو اجاؤپوسٹ پے ٹھرکیون

اپنے جانو کی طرف سے اپنے اوپر لگی ہوئی پابندی
کمنٹ فرمائیں🙊😂
سنگل لوگوں کو اسلام علیکم

لمبی لمبی چھوڑے بعیر بتاۓ کبھی چترال دیکھا ہے 😁😁
ایسے لوگ بھی صرف پاکستان میں ہی پائے جاتے ہیں
جو مریض کا فروٹ کھا کر کہتے ہیں۔۔
کیلے کھایا کرو ان سے صحت بنتی ہے

کنوارے پن کا یہ عالم ہے😒
کہ آج فقیرنی نے بھی میرے حالات دیکھ کر کہا😁
پلیز پرپوز مت کرنا میں چندہ مانگنے آئی ہوں

تاریخ گواہ ہے عورت جب بھی گھر کے کام کرتے کرتے تھک جائے
تو شوہر اور بچوں میں سے کسی ایک کی شامت ضرور آتی ہے

دمادم پر ایسے لڑکوں نے☺بھی بندوق کے ساتھ Dp لگاٸ ہوتی ہے😉😉
جن کے سامنے جوس کا🍹ڈبہ پھاڑ دو تو وہ کومہ میں چلے جاتے ہیں

وہ لڑکیاں جو بسکٹ کھانے کے بعد پیکٹ میں موجود چورا بھی نہیں چھوڑتی وہ بھی جانو کو کہتی ہے جانو تمھارے لیے دنیا بھی چھوڑ دوں گی


پلیز
قطاریں سیدھی کریں😍
دمادم میں دیگ بانٹی جائے گی 5 منٹ بعد۔😜😜
لڑکیوں سے گزارش ہے کہ اپنی امی کا حصہ مانگ کر شرمندہ مت ہوں۔😂😂😂😅😆

لگے رہو سب کے سب انبکس میں 🙄🙄
میں تو یہاں قلفیاں بیچنے آتا ہوں نا

نخرے تو مجھ میں بچپن سے ہی ہیں۔
پیدا ہونے کے ڈیڑھ سال تک کسی سے بات نہیں کی۔


شادی کے کھانے میں دو لاکھ لگا دیے اور دیگ پر بیٹھا منہ لگا چمچ سا آدمی اسی شادی والے کے بھتیجے تایا چاچا ماموں اور عزیز رشتہ داروں کو خوراک دینے سے منع کرتا ہے جیسے کوئی ایک دن کا سی ایم ہو

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain