Damadam.pk
RomenticRomeo's posts | Damadam

RomenticRomeo's posts:

RomenticRomeo
 

یہ میں ہوں 🙈😘
یہ میری پوسٹ ہے😁
اور یہ میری بیگم پڑھ رہی ہے.a6

RomenticRomeo
 

ایک ہی لڑکی آتی تھی
میری پوسٹ پر
اسے بھی کسی نے پٹیاں پڑھا کہ سیٹ کر لیا.a6

RomenticRomeo
 

میرے انبکس میں اچانک سے لڑکی ٹپک پڑی اور کہنے لگی آپ بہت اچھی باتیں کرتے ہیں اور پیارے بھی ہیں ما شا اللہ 😝 میں نے کہا چاہے پورا خاندان مل کے تعریف کر لو مجھ سے پھر بھی balance کی امید نہ رکھنا.c5 .c5 .c5

RomenticRomeo
 

سنو ؟
تمھارا دل نہیں کرتا کہ تمھاری چھوٹی
بہن میرا جوتا چھپانے کی رسم ادا کرے.c5.c5

RomenticRomeo
 

😝😜شادی ہو یا پارٹی...!😢
میرا سارا دھیان امی کی بہو ڈھونڈنے میں رہتا ہے😜😂😂
پتہ نی کتھے کھجل ھو ریی ھونی باندری جئ..🙈.a6 .d2

RomenticRomeo
 

آج تو اتنا دل اداس ہے کہ "جنے میرا دل لٹیا"سن کر "اوہو" کہنے کو بھی دل نہیں کر رہا.c5 .c5 .c5

RomenticRomeo
 

یے فیک آئی ڈیو والے پتا نہیں اتنی اچھی اچھی لڑکیوں کی فوٹو کہاں سے لاتے ہیں سالے.c5.c5 .c5

RomenticRomeo
 

اگر لڑکیوں کو محلے میں شادی پہ نہ بلایا جاۓ ☺
تو چھت پر چڑھ کر کہتی ہیں #دولہا نشئ اے😱😝.c5 .c5

RomenticRomeo
 

گرل فرینڈ تو سب بناتے ہیں
تُم میری بہن کی بھابھی بنو گی .a6 .d2

RomenticRomeo
 

محبت میں جان دینے والے لڑکے😆
ابو کو دیکھ کر موبائل چھپا لیتے ہیں🤣.c5 .c5.c5

RomenticRomeo
 

کہتے ہیں لڑائی کرنے سے محبت بڑھتی ہے
اینٹ مار آیا ہوں وہ آتی ہی ہوگی "I Love You" بولنے
😂🙈

RomenticRomeo
 

شکر ہے PSL میں گوجرانوالہ کی ٹیم نہیں 😒
ورنہ دو تین اوور کے بعد کہتے
باقی فیر کھیڈاں گے پہلے روٹی کھولو 😂😁

RomenticRomeo
 

رخصتی کے وقت دولہا اپنی کزن دولہن سے
آج کے بعد مجھے اپ کہ کر بلایا کرنا
دولہن۔۔۔ھو گئی بکواس چلو بیٹھو اب گاڑی میں 😜🤭🤭🤭🤣

RomenticRomeo
 

کوئی لڑکی گانا ہی سنادے یہ والا
تجھ کو ہی دولہا بنا وں گی 😂😂🙈🙈

RomenticRomeo
 

کوئی مجھے بھی پٹا لے🙈🙈
میں کونسا چائنہ سے آیا ہوں🤕🤕😒
😂😂😂🙈

RomenticRomeo
 

کل میں نے بخار کا بہانا کیا اج سچ مچ کا ہوگیا
اگلے ہفتے شادی کا بہانا کروںگا اپ سب سے دعا کی گزارش ہے
😍😊😀😂😂🙈🙈

RomenticRomeo
 

میری پوسٹ کا مقصد صرف اپ لوگون کی چہرون پے مسکراہٹ لانا ہے سیریس نا لیا کرے.a6

RomenticRomeo
 

بہت برا ہون نا😥😥دعا کرو اپ کی شوہر بن جاؤن.a6.d2

RomenticRomeo
 

فرض کرو لڑکیون دنیا مین ایک اکیلا بندہ مین رہون اپ مجھ سے شادی کرینگے یا زہر کھانا پسند کرینگے.a6.d2

RomenticRomeo
 

انتھائی مشکل سوال🙄
محبت کے بغیر رھنا مشکل ھے🤫
یا موبائیل کے بغیر 🤭