Damadam.pk
RomenticRomeo's posts | Damadam

RomenticRomeo's posts:

RomenticRomeo
 

شرماؤ نہیں بتاؤ 🙈
کبھی زمین پر تلک کر گرے ھو 😂
Me :yes😓

RomenticRomeo
 

سب اپنی age بتاؤ
پتا تو چلے رشتے کے انتظار میں ہو یا فرشتے کے😂

RomenticRomeo
 

میں ارتغل ہوں.. 😁😋
اور آپ سب گروپ کے ممبرز قائی قبیلے والے ۔..!!!
حليمہ کہاں ہو تم...🙈.a6.d2

RomenticRomeo
 

آؤ گروپ میں شادی کاماحول بناتے ہیں😂
سب اپنا اپنا رول بتاؤ
میں دولہا😍.a5

RomenticRomeo
 

جن کا کوئی جانو مانو نہیں وہ میرے پاس
آؤ میں زہر بنا رہا ہوں🤣⁦🙈
مل کر کھاتے ہیں 🤣😜

RomenticRomeo
 

تحقیق سے پتا چلا ہے
اکثر لڑکیاں برقعہ اس لیے بھی پہنتی ہے
کیونکہ انھیں کپڑے استری کرنے میں موت پڑتی ہے😂😂😂🤣

RomenticRomeo
 

یقین مانو☺️ دمادم میری وجہ سے آباد ہے 🙈🙈
نہ کسی سے چکر نہ setting
بس دن بھر دھڑا دھڑا پوسٹيں بغیر کسی تنخواہ کے 😂😂😂

RomenticRomeo
 

نظر چیک کروانے گیا تھا ڈاکڑ بولا یہ کتنے کا نوٹ ھے
میں نے کہا باہر دھوپ میں چیک کر کے اتا ھوں باہر نکلا....
5000 کا تھا ..ڈاکٹر اج تک 😄😄 مجھے ڈھونڈ رہا
ھے😂😂😝🙈🙈😎😎

RomenticRomeo
 

دوست نے کہا گھر میں غصہ کیا کرو
گھر والے شادی کرا دیں گے🙈
میں نے آج غصہ کیا تو انہوں نے گھر سے نکال دیا
مسجد میں بیٹھا ہوں 😢😂😂😂😂😂

RomenticRomeo
 

جو جو اپنی بیوی سے تنگ ہیں انکی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ وہ خود نہیں آئی تھی آپ باقاعدہ بھنگڑے ڈالتے ناچتے گاتے خود اسے لینےگئے تھے.a6.d2

RomenticRomeo
 

تھوڑا سا مشکل سوال !!
کیا والدین
کی خوشی کی خاطر پیار کو چھوڑ دو گے ??
🙄

RomenticRomeo
 

شاپنگ کے دوران دوسرے ممالکّ۔ یہ بہت مہنگا ہے🤣
اور پاکستان میں ۔ آپ رکھیں ہم واپسی پر آتے ہیں
🤣🤣🤣😅😅😅🙈🙈🙈

RomenticRomeo
 

🙃میں کسی لڑکی کے 😒
😬انبکس نہیں جاتا 🙈
🤣🤣
🙈توسی آپ ہی شرم کھا لو😝
🤣 چڑیلو😒😒

RomenticRomeo
 

یہ لڑکی جو ابهی میری پوسٹ پڑہ رهی هے
پرسوں میری اس کے ساتھ منگنی هے🙈😂

مجھ مین کوئ اچھائ ہے ہی نہین جو برا کہتا ہے مان لیتاہون..
R  : مجھ مین کوئ اچھائ ہے ہی نہین جو برا کہتا ہے مان لیتاہون.. - 
کوئ حساب نہین چاہیۓ اپنی وفائین اٹھائین دفا ہوجائے
R  : کوئ حساب نہین چاہیۓ اپنی وفائین اٹھائین دفا ہوجائے - 
RomenticRomeo
 

دمادم کی ساری لڑکیون کو ظہیر خان عرف رومیو کی طرف سے دل کی گہرایون سے i love you😅😆.a6.d2

RomenticRomeo
 

قبول ہے قبول ہے قبول ہے پرھ لی نا محترمہ مبارک ہو اپ میری بیگم بن گئ😂😅😆.a6.d2

RomenticRomeo
 

شادی کی پہلی رات جب شوہر کہے گا🙈
کیا چاہیے تو کیا مانگو گی لڑکیوں😅🤔

RomenticRomeo
 

میں آج ایک ریسٹورنٹ میں
اکیلا بیٹھا تھا😑😑
ایک لڑکی آئی مجھ سے پوچھا
آپ *سنگل* ھو 😕😕
میں نے خوشی سے کہا
جی ھاں 😀😀
*تو وہ پاس پڑی کرسی اٹھا کے لے گئی* 🤣🤣🤣😭😭