Damadam.pk
RomenticRomeo's posts | Damadam

RomenticRomeo's posts:

RomenticRomeo
 

وہ لڑکیاں سامنے آئے
جنونے آج تک کسی لڑکے سے بیلس نہیں ماگا
Dp دیکھنی ہے
😂🤣😋😝

RomenticRomeo
 

کل گروپ میں عقل تقسیم کی جاۓ گی😅 👩 girls
سے گزارش ہے کہ وڈے وڈے شاپر لے کر آئیں 😜😂😂😂😂😂🙈🙈

RomenticRomeo
 

یا اللہ🤲
میں کب تک بیڈ کی دونوں سائیڈوں سے اترتا رہوں گا
آخر کب تک😭😥😂

RomenticRomeo
 

جو جو حضرات سنگل ہیں🙉
وہ مرجائیں🙊
حوریں انتظار کر رہی ہیں آپکا اوپر🙄🙈
😂😜😁

RomenticRomeo
 

*کراچی اور اسکے گرد نواح میں رونے دھونے کا ٹائم شروع*
😂😂😂😂😂😂😂😂

RomenticRomeo
 

کراچی والو کیا حال ہے سب ٹھیک ہونا کسی کو دل کا دورا تو نہین پڑا😂😂😂😅😆

RomenticRomeo
 

میں نے خود کشی کرنی ہے 😬
چاکلیٹ کھاؤں یا آئسکریم 🙊😋😞😂😆

RomenticRomeo
 

یقین کیجئے محترمہ🙄
آپ کے والے سے
زیادہ پیارا ہوں 🙈🙈
😁😉😜😜

RomenticRomeo
 

ابھی بھی ٹائم ہے لاہور والوں 3 تولہ لو اور نکلو گراونڈ سے🤣🤪

RomenticRomeo
 

میری عنگلش عتنی قمضور ہے لیقن مجے عردو میں قمال ھاسل ھے😁😂😂

RomenticRomeo
 

اگر خاوند دوسری شادی کی خواہش ظاہر کرے تو پہلی بیوی کو کیا کرنا چاہیے ؟😂😂

RomenticRomeo
 

چلو آج تھوڑا سا شغل لگاتے ھیں
عاشقوں کے مشہور ترین جملے کمینٹ کرتے ھیں
1. گھر والے نہیں مان رہے. 😂😂

RomenticRomeo
 


تجھ سے بچھڑ کے سانس تو چلتی رہی مگر
میں خود کو زندہ دیکھ کے حیرت سے مر گیا
🔥🔥

RomenticRomeo
 


مجھ میں رقصاں کٸی آسیب ہے آوازوں کا
میں کسی اُجڑے ہوۓ شہر کا سناٹا ہوں🔥

RomenticRomeo
 


ترا خیال بھی دل سے نکل گیا آخر
پھسل گئی ہے مرے ہاتھ سے محبت بھی

RomenticRomeo
 


ﮔُﻤﺮﺍﮦ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ ﻋﻘﻞ ﻓﻨﺎ ﻟﮯ ﺁﯾﺎ ﮐﮩﺎﮞ ﭘﮧ ﯾﮧ ﺷُﻮﻕِ ﻃﻠﺐ
ﮐﻞ ﺍُﻥ ﮐﺎ ﺳﻤﺠﮭﻨﺎ ﻣُﺸﮑﻞ ﺗﮭﺎ ﺁﺝ ﺍﭘﻨﺎ ﺳﻤﺠﮭﻨﺎ ﻣُﺸﮑﻞ ﮨﮯ

RomenticRomeo
 


شاید مجھے کسی سے محبت نہیں ہوٸی
لیکن یقین سب کو دلاتا رہا ہوں میں 🙏

RomenticRomeo
 

مجھ میں کتنے راز ہیں__بتلاؤں کیا
بند ایک مدت سے ہوں__کُھل جاؤں کیا
عاجزی، منت، خوشامد، التجا
اورمیں کیا کیا کروں__مرجاؤں کیا؟؟
🔥 ایلیا✌

RomenticRomeo
 

تمارے بعد کوئی خاص فرق تو نہ ہوا
جزیں قدر کے وہ پہلی سی زندگی نہ رہی
جون ايلياء

RomenticRomeo
 

تم مجھ کو جان کر ہی پڑی ہو عذاب میں
اور اس طرح خود اپنی سزا بن گیا ہوں میں
(جون ایلیاء)