اس وقت جاگنے کی وجہ
عادت، محبت، انتظار یا کچھ اور!!!
اگر لڑکیاں اپنی ریئل ڈی پی لگائیں گی تو ہم لڑکے ان کو تنگ کرنے کے بجائے ان کو بلاک کرنا شروع کر دیں گے

ہم نے پاکستان میں رہنا ہی نہیں ہے
لڑائی ان کی ہوتی ہے
نیٹ ہمارا بند کر دیتے ہیں

ہماری مائیں اتنی نرم دل ہیں کہ چلتے پنکھے کو بند کر کے کہتی ہیں... ایس وچارے نوں وی ساہ لین دو

کل عصر کے بعد میرا نکاح ہے 🙂
جس نے نکاح کرنا ہو آ جان 
سوچتاہوں !
امیرلوگ کیسے سوتے ہوں گے،
ہمارا تو فالودہ بھی فریج میں پڑا ہو تو ہمیں نیند نہیں آتی

مہربانی کر کے کھانا کھاتے وقت
میری پوسٹ پے نہ آیا کرو🙄🙄
کل بھی کسی نے اچار والے ہاتھ لگا دیے تھے

سارا دن حرامی پن کرکے رات کو 😎
فیوچر کی ٹینشن ہونے لگتی ہے...

ڈاکٹرز کہتے ہیں صبح سویرے اٹھنے سے عمر زیادہ ہوتی ہے
مرغا صبح 3 بجے اٹھتا ہے شام کو کڑاہی میں ہوتاہے
لھٰذا آرام سے اٹھا کریں

مجھے اپنی شادی کی فکر نہیں بلکہ
جس سے میری شادی ہونی اس کی فکر ہے کدھر کھجل ہو رہی ہو گی

اتنی سخت گرمی کے دنوں میں شوق سے چائے پینے والے حاضر ہوں😒😒🙊
لڑکی: سوری میں نے غلطی سے فرینڈ ریکویسٹ بھیج دی۔
لڑکا: بس، تم میری محبت ہو۔۔!!

"تمہارے 🫵 بندے سے زیادہ پیارا ہوں میں"
میرے پوسٹ پے بھی آیا کرو
خدا کی قسم مہنگائی کا ذمہ دار میں نہیں ہو

😏 حکومت کو تنگ مت کریں 😒 اگر اس نے غصے میں آکر انٹرنیٹ بند کر دیا😒😒
۔تو پھر چڑی اڈی۔کاں اڈیا مج اڈی کھیڈو گے...

"لڑکیاں انبکس آئیں حکومت کے بارے میں بات کرنی ہے

اسلام و علیکم یا اہل القبور 
بات تب بگڑی جب میں نے اسے کہا
گردن پہ بھی کریم لگا لیا کرو

شام کو تیار رہنا آئس کریم کھانے چلیں گے
سن رہی ہو نہ پوسٹ پڑھنے والی تمھیں ہی کہہ رہا ہوں

یااللہ اگر سنگل ہی رکھنا تھا
تو اتنا کیوٹ کیوں بنایا پھر مجھے

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain