"مجھے پتہ نہیں گھر والے کام چور کیوں کہتے ہیں حالانکہ میں کسی کا کام چوری نہیں کرتا میں اپنے حصے کا بھی دوسروں کے لیے چھوڑ دیتا ہوں...!"

نصیب سے ہار گئے ورنہ۔۔
حسرت تو اس کی سہیلی کو بھی پانے کی تھی۰

کاش تم پوچھو کہ کیا چاہیئے تمہیں
اور میں تمہارا ہاتھ پکڑ کر کہوں کہ تمہاری چشمے والی سہیلی کا نمبر

کالا ہونا بھی ایک نعمت ہے اللہ پاک پوسٹ پڑھنے والی کو کالا شوہر دے آمین

جس سے محبت کرتے ہو
اس سے بات کیےکتنے دن ہوگئے ہیں
🙂🙂😔
جو خون بیوی نے چوسنا تھا
وہ مچھر چوس رہے ہے
ہاے کنوارہ پن۔!!

چار دن نیٹ بند تھا اب گرل فرینڈ نے میسیج کیا کہ مجھے کوئ اور پسند اگیا ہے مجھے طلاق دے دو🙄🙄😒😒😏
شام کو تیار رہنا گول گپے کھانے چلیں گے
سن رہی ہو نہ پوسٹ پڑھنے والی تمھیں ہی کہہ رہا ہوں

مجھے پسند کرنے والی کوئ نہین ہے بھائ اس کو بولو ہمت ہے تو مجھے پٹا کر دیکھاۓ ۔

کچھ لڑکیوں کا بس چلے تو اپنی شادی پہ بھی پھڈا ڈال لیں 😛😛
میں نئیں لینا اے دولہا 😛
میرے کپڑیاں نال میچ نئیں کر دا

دو بڑی عمر کی عورتیں اپنی ذاتی لڑائی میں گاؤں کے آدھے بزرگوں کی عزت کا کباڑہ کر دیتی ہیں

اگر شکل بھی اچھی ہو
اور GF بھی نہ ہو تو
کیا کرنا چاہیے

جو لڑکی 18 سال کے بعد بھی کارٹون دیکھتی ہو وہ کسی کو دھوکہ نہیں دے سکتی

مین دمادم ڈلیٹ کر رہا ہوں کوئ لڑکی لفٹ ہی انہیں کراتی ۔

آج سے جانُو کی تلاش ختم😑
اور جانور کی تلاش شروع وَڈّی عید آ رہی ہے

سیانے کہتے ہیں شادی ہمیشہ چھوٹے قد کی لڑکی سے کرنی چاہیے👰
کیونکہ مصیبت جتنی چھوٹی ہو اتنا ہی اچھا ہے

میں یہاں پر بتانا چاہوں گا کہ قسمت اتنی خراب ہے کہ کالی شاہ لڑکی تک بھی لفٹ نئی کرواتی

جس کو نیٹ بند ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑا یقین مانو کہ وہ خوش نصیب شخص ہے

*جب کوئی عورت روتی ہے تو بہت ساری عورتیں اس کی دوست بن جاتی ہیں اس کے غم میں شرکت کی غرض سے نہیں بلکہ قصہ جاننے کیلئے

گرلز ھاتھ میں ابھی کتنی چوڑیا پہنی ھی🤔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain