Damadam.pk
RomenticRomeo's posts | Damadam

RomenticRomeo's posts:

RomenticRomeo
 

ہمیں بھی کوئی پٹالو
ہمارے پاس بھی دل ہے.c5 .c8

RomenticRomeo
 

بابا جی کہتے ہیں پُتر توں جِناں مرضی متھا مار لے رہنا توں فیر وی سنگل ای اے
.c6 .c8

RomenticRomeo
 

میرا نہیں تو قائداعظم کی ہی بات مان لو۔
ہمیں ایک ہونا ہوگا۔.c5 .c8

RomenticRomeo
 

یہ لڑکیوں کی فیک آئی ڈی چلانے والے وہی لوگ ہیں🥱
جنہیں بچپن میں بہن کی فراک پہنے کا بہت شوق ہوتا تھا.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

تم عورت سے چاہے جتنی مرضی محبت کر لو لیکن جب اسے تم سے کوئی اچھا اور بہتر ملے گا وہ تمہیں چھوڑ دے گی...🖤
Such ya jhot???
😓😓

Khaaan G
R  : Khaaan G - 
Khaan G
R  : Khaan G - 
RomenticRomeo
 

🤣😂میری تسبیح کہاں ہے بیوی تو ملتی نہیں ہیں کہیں ایسا نہ ہو کہ حوریں بھی گنواں بیٹھوں .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

ہنسی آتی ھے
جب کوئ لڑکی کہتی ھے🙄🙄میرے والا سب سے الگ ہے🙆
😆😆
بندہ پوچھے او انڈے دیندا اے .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

جب بندہ 3 روٹیاں کھا لے اور بعد میں ہمسائیوں کےگھر سے پلاؤ کی پلیٹ
آجائےتوکیا کرنا چاہیے .c6 .c8

RomenticRomeo
 

امی ڈرتی ہیں کہ کہیں بیٹا
Love Marriage
نہ کرلے🙄😒
انہیں کیا پتہ بیٹے کو کوئیReply ہی نہیں دیتی.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

دو دن میرے انٹرنیٹ سروس نہیں تھی
گھر والوں نے اسکی شادی کروا دی.c5 .c6

RomenticRomeo
 

الحمداللہ 5 منٹ میں 2000 کما لیے
گھر میں کوئی نہیں تھا کپڑے دھونے والی مشین کباڑئیے کو بیچ دی ہے
.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

گرلز اچانک سے کہیں جانا پڑے تو کتنا ٹائم
لیتی ہو تیار ہونے کیلئے۔۔۔🤔🤔🤔

RomenticRomeo
 

سنو میرے دل میں آجاؤ 🙈🤭
باہر کے حالات ٹھیک نہیں ہے .c5 .c8

RomenticRomeo
 

اگرشادی بعدپتاچلےکہ آنےوالی نئ بیوی اس سےپہلےکسی نامحرم لڑکےسےرابطہ میں تھی،محبت کرتی تھی توکیااسےطلاق دےدینی چاہیے؟😳🤔

RomenticRomeo
 

ہمت ہے تو pashto میں بات کر کے دیکھاؤ
😄

RomenticRomeo
 

لڑکوں کا نیا چونا🤦
جان نمک کو ہاتھ مت لگانا چینی بن جائے گی🫣
بندہ قسمے لاء لتر لوے
.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

ایک بات پوچھنی تھی
😂🤣😛😜☘🌹🌹🙈😝
شادی گھر والے خود کرواتے ہیں یا کہنا پڑتا ہے کہ اب ہم بڑے ہوگئے ہیں
.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

لڑکیوں کو اگر محلے والے شادی پہ نہ بلائیں🙄🙄
تو چھت پہ کھڑی ہوکر کہتی ہیں کہ دلہا نشئی ہے .c5 .c6 .c7