Damadam.pk
Romeoo's posts | Damadam

Romeoo's posts:

Romeoo
 

❤❤تیرے کس کس خیال کو دل سے جدا کروں❤❤
❤❤میرے ہر خیال میں تیرا ہی خیال رہتا ہے❤❤

Romeoo
 

نہیں یار قصور زمانے دا اساں خود نوں آپ تباہ کیتا💯

Romeoo
 

Apun ko ak bat bht aziz lagi jisko jitni izzat do wo pata nahi kia smjhta h apny apko jab usko uski okaat yad karwao to wo phir apni line py a jata h .a5

Romeoo
 

خدا کے واسطے واپس مت آنا اب🙏🏻
میری مسکراہٹیں عروج پر ہیں___✌🏻

Romeoo
 

Wah mhb sir apny kia kamaal kiya h post par koi like kry to pehly pta chal jata tha ab pta nahi Kn Allah pak ka piyara h jo like kr k chla jata h pata b nahi chlta 😂

Romeoo
 

زرا غور فرمائے 😙😷
ارے ارے 😳
اِدر نہیں😲
اپنی کرتوتوں پر 😍😛😛
😂😂

Romeoo
 

ابھی راہ میں کئی موڑ ہیں کوئی آئے گا کوئی جائے گا
تمہیں جس نے دل سے بھلا دیااسے بھولنے کی دعا کرو

Romeoo
 

یہ G.F کا مطلب غلط فیصلہ😥 اور B.F کا مطلب بُرا فیصلہ ہوتا ہے😰 سوچا آپ سب کو بھی بتا دوں🤣😎

Romeoo
 

مرے بغیر بھی اب دن گزر رہے ہیں ترے
یقین کر تیری ہمت کی داد بنتی ہے..!💔

Romeoo
 

#بے_زباں_نہ_سمجھ_ہماری_خاموشی_کو 😒♨️✌️
#گہرا_پانی_کبھی_شور_نہیں_کرتا 🔥🔥💯

Romeoo
 

واہ غالــب "تیـــرے" عِشق کے فَتــــوے بھی "نِرالـــے"
وہ دیکھیـــــں تو "ادا"۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم دیکھیــــں تو "گنـــاہ"💞💞💞💞

Romeoo
 

Pta nahi khan gaib h dd ki dunya 😂

Romeoo
 

بڑے گھر کی تھی صاحب🔥
چھوٹے سے دل میں کیسے رہتی💔

Romeoo
 

Koi h yahan py jo Sachi dosti kary
Koi h jo aedr time pas na karny ata ho just sacha insan dhondta ho
Koi h jo sachi Muhbat Karna chahta hu aur usko Matlb ka partner na mil raha ho jo b hn na wo rabta karn
Love gru....

Romeoo
 

سنا ہے 🤔لڑکیاں اپنے گھر کی سوکھیاں روٹیاں اور ٹین ڈبہ بیچ کر نیٹ پیکج لگاتی ہیں
کیا یہ بھی سچ ہے🤔
😳🙄😜😉

Romeoo
 

لڑکا ایسے الفاظ کہوں کہ میں ہوا میں اڑ جاو
لڑکی چھت سے چھلانگ لگا دو😹😹😹😹😹😹😽😽😽😽😽😽😽

Romeoo
 

#بس میں ہوتا تو ایسی #سزا دیتا تجھے
#لکھتا اور #لکھ کے #مٹا دیتا تجھے...☆☆☆
تو بھی جان جاتا ٹوٹ کے #بکھرنے_کا_درد
#آنسو بنا کے جو #پلکوں سے #گرا دیتا تجھے...☆☆☆

Romeoo
 

یہ G.F کا مطلب غلط فیصلہ😥 اور B.F کا مطلب بُرا فیصلہ ہوتا ہے😰 سوچا آپ سب کو بھی بتا دوں🤣😎

Romeoo
 

کہاں گِر گئے صاحب ؟
ابھی تو نظروں میں تھے ۔
🔥

Romeoo
 

اور جو تمھارے لیے مرتا ھو اس کو اپنے ہاتھوں سے نہیں مارا کرتے 💔