Damadam.pk
Romeoo's posts | Damadam

Romeoo's posts:

Romeoo
 

میں:امی بھاگ کے شادی کروں یا شادی کر کے بھاگوں🙈🙈
امی:ٹوٹی چپل سے ماروں یا چپل ٹوٹنے تک ماروں 😒🙄🙄
میں:😥😥😭👉
😂😂😂😂

Romeoo
 

یہ دنیا غم تو دیتی ہے مگر شریک غم نہیں ہوتی کسی کے دور رہنے سے محبت کم نہیں ہوتی🥺

Romeoo
 

💔قسمت کے ترازو میں تولو تو فقیر ہیں 💔
💔دردِ دل میں ہم سا نواب نہیں کوئی💔

Romeoo
 

اب سنورتے رہو بلا سے میری
دل نے سر کار خو د کشی کرلی۔

Romeoo
 

*تمھیں تو خیر ہم کر دیں گے رخصت*
*خدا جانے ___ پھر اپنا کیا کریں گے*

Romeoo
 

خدایا تیرے فیصلوں پہ راضی ہوں میں 😌😊
مگر دل اسے پانے کے لیے ترستا ہے 🙏😭

Romeoo
 

تحریروں_کے_ہنر_سے_واقف ہومیں بھی
مگر_شوق_ہے_کہ_آنکھیں_پڑھے_کوئی.🔥

Romeoo
 

ہاتھ چوموں ، گلے لگاؤں میں
تیری باتیں کوئی سنائے تو
❤💓
جون ایلیاء

Romeoo
 

اِک تیری برابری کے لئے 😔
خو د کو کتنا گِرا چُکا ہوں میں😐

Romeoo
 

Good morning have a nice day

Romeoo
 

#ھم__آوارہ ہی سہی....!!
#مگر__یقین مانو منافق نہیں....!!💪

Romeoo
 

مار ہی ڈالے جو بے موت یہ دُنیا والے
ہم جو زندہ ہیں تو جینے کا ہُنر رکھتے ہیں

Romeoo
 

ہر وہ شخص اکیلا ہے 💔
جس نے سچی محبت کی۔🙂

Romeoo
 

Ftf All friends no reqest 101

Romeoo
 

Logout