میں کبھی پیدا نہیں کر سکا، کوئی ایسی وجہ جو تمہیں اتنا بےقرار کردے کہ تم ساری مصروفیات چھوڑ کر مجھ سے رابطہ کرو.
🔥👀
ضروری نہیں
کہ آپ سے محبت کا دعوے دار واقعی میں
آپ سے محبت کرتاہو
محبت تپش کی مانند ہے
اگر یہ کسی کہ دل میں پیدا ہوجاے
تو جس کیلیے یہ پیدا ہوئی ہے
وہ بخوبی اسکی حدت کومحسوس کرتا ہے
زبانی کلامی کہہ دینے سے
نہ کوئی محبوب بنتا اور نہ کوئی محب
میں اس کا ہاتھ ہی تھامے رہا تو اس نے کہا
میرے بدن میں کمر ، لب ، کلائیاں بھی ہیں۔۔
🫣
ہونٹ اچھے ہیں آپ کے۔۔۔
اور میں ایسے ہونٹوں سے ہی متاثر ہوں۔۔۔
دیکھئے کیفیت سمجھ لیجئے۔۔۔
میں تو اب بولنے سے قاصر ہوں۔۔۔
👀❤
بوسا دے کے ایک ہلکی سی آہ کے بعد
ہائے وہ بولی باقی سب نکاح کے بعد
❤🫣
آج کسی نے مجھ سے کہا کہ "آپ کی باتیں بہت گہری ہوتی ہیں" میں تب سے اس سوچ میں گم ہوں کہ کیا واقعی باتیں گہری ہوتی ہیں
کیونکہ گہرےتو دُکھ ہوتے ہیں جو دکھائی نہیں دیتے, گہرے تو روح پہ لگے زخم ہوتے ہیں جو کسی سے سِلتے نہیں, گہری تو خاموشی ہوتی ہےجس کا چیختا شور کسی کو
سنائی نہیں دیتا, گہری تو درد کی رات ہوتی ہے جس میں کوئی روشن ستارہ طلوع نہیں ہوتا, گہرے تو دل ہوتے ہیں جو ہر احساس اندر دفن کر لیتے اور گہری تو محبت ہوتی ہے جو پرانی ہو کر بھی پھیکی نہیں پڑتی,,,,,,مگر کیا باتیں بھی گہری ہوتیں؟؟؟کیا واقعی 🥀🖤
عورتیں سنی سنائی باتوں پر یقین کرتی ہیں اور مرد ظاہری خوبصورتی سے محبت کرتے ہیں اس لیے عورتیں خوب دبا کر میک اپ کرتی ہیں مردوں کو متاثر کرنے کے لیے اور مرد خوب دبا کر جھوٹ بولتے ہیں عورتوں کو خوش کرنے کے لیے
🔥
میں نے ہمیشہ سے اس بات میں یقین رکھا ہے کہ فطرت میں ایک خوبصورت خاتون سے زیادہ کچھ بھی خوبصورت نہیں
👀🔥
کتنا سوچوں کہ محبت نہیں کرنی میں نے
پھر یہ سوچوں کہ ہائے کیا تجھ سے بھی نہیں
لاحاصل مُحبتیں زِندہ دِل اِنسانوں کو اداکار بنا دیتی ہیں
یوں بھی ھوا ھے دوست محبت کے نام پر۔۔
ھم اپنا درد بھول گئے تیرا سہہ گئے۔
ہم ہنس کر ٹال دیتے ہیں
تم جیسے بڑے فنکاروں کو
😎🔥
جس قدر میں نے تعلق تیرا محسوس کیا!!
اتنی گہرائی تو روحوں میں ہوا کرتی ہے
اتنی شِدت سے تجھے یاد کیا ہے میں نے
شدتیں عشق کی معراج ہُوا کرتی ہیں
🔥👀
وقت کا سامراج آپ کے شور سے نہیں
"شعور"
سے خوفزدہ ہوتا ہے۔
_غافل نہ جانئیے مجھے، مصروفِ جنگ ہوں_
_اس چُپ سے جو کلام سے آگے نکل گئی_🖤🔥
🖤✨
انسان ہمیشہ یہ گمان کرتا رہتا ہے کہ شاید نوکری اسے خوشی دے گی، پھر وہ یہی سوچتا ہے کہ شادی کے بندھن میں بندھنے سے اس کی خوشیوں کی تکمیل ہو جائے گی، بعد ازاں وہ سمجھتا ہے کہ بچے اس کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دیں گے۔ اسی گمان میں مبتلا وہ ایک ایک کرکے تمام مراحل سے گزرتا ہے اور آخرکار اسی وہم و گمان میں زندگی کی بازی ہار جاتا ہے۔
🔥👀
اگر آپ میں یادوں کا سامنا کرنے کی صلاحیت نہیں ہے تو تصویریں محفوظ نہ کریں۔
🔥👀
میں اپنا سینہ سِگریٹوں کے..
دُھوئیں سے بَھر رہا ہوں.
تاکہ وہاں تُم نظر نہ آ سکو
ہم عام دماغوں کا اثاثہ ہی نہیں تھے
یاقوت طبیعت تھے تجھے راس نہ آئے
👀🔥
إنَّ الحَبيبَ وَإن أسَاءَ حَبيبُ!
محبوب برا بھی ہو، تو محبوب ہی رہتا ہے۔
🖤🌸
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain