ہم عام دماغوں کا اثاثہ ہی نہیں تھے
یاقوت طبیعت تھے تجھے راس نہ آئے
👀🔥
إنَّ الحَبيبَ وَإن أسَاءَ حَبيبُ!
محبوب برا بھی ہو، تو محبوب ہی رہتا ہے۔
🖤🌸
نہیں ہوں قائل کسی بھی بات کا
✨✨
میرے اپنے اصول، اپنی انا، اپنا مزاج، اپنا انداز رکھتا ہوں۔۔
❤️👑
وہ گلی کے بچوں سے پوچھ رہی تھی
راستے سے جاتے ہوا شخص روتا ہوا تو نہیں گیا۔
👀
"زندگی میں کوئی مضحکہ خیز مقابلے نہیں ہوتے۔ ہر انسان جس سے آپ کا سامنا ہوتا ہے وہ یا تو امتحان ہے، عذاب ہے یا جنت کا تحفہ ہے۔"
چھوڑ یہ "پارسائی" کا ناٹک
آؤ '' عشق " کریں جوانی میں
🩹💐🖤
میں تمہاری کون ہوں۔۔ ؟
تم میرے کیا ہو۔۔؟
ہم ایک دوسرے سے وابستہ ہیں یا نہیں ہیں۔۔؟
ہم ایک دوسرے کو جانتے ہیں، تھے یا نہیں ..؟
اب سے پہلے ملے تھے یا اب کے بعد کبھی ملیں گے...؟
ان ساری باتوں کو ایک طرف رکھ کر میرا ہاتھ تھامو،
کیونکہ ہم دونوں اداس ہیں۔۔۔!
یہی تہذیب تو ورثے میں ملی ہے مجھ کو
تم انا سمجھے ہو جس کو مری خودداری ہے
👀🔥
ہائے وہ شخص ____ جس کو تُو میسر ہے۔۔۔،
ہائے وہ فون جس میں تصویریں ہیں تمھاری۔۔۔۔!
اس نے کہا پاکستانی ہونے کا ثبوت دو
😑😒🙄
میں نے جوس پی کر خالی ڈبے کا پٹاخہ مار دیا
🤧
مجھ سے بھی بات کر لیا کرو
...😐😐😐
کیا پتا میں تمہاری باتوں میں آجاؤ
🔪😒🤔🤧🙆🏻♀️😝
میں فوتگی پے کسی کے گھر افسوس کے لئیے گیا۔ ساتھ بیٹھا شخص کہتا بھائی جان وائی فائی کا پاسورڈ کیا ہے؟
میں نے کہا بھائی الله سے ڈرو آگے سے کہتا سپیس کے ساتھ یا بغیر سپیس کے
😐😐😐
میں نے زندگی میں کئی دکھ برداشت کئے مگر ناقابل برداشت دکھ صرف رقابت تھا اور میں آج تک وہ الفاظ نہیں تلاش سکا جس سے اس ازیت کی حقیقی معنوں میں تشریح کرسکوں.
دل کے بغداد میں تہذیب کا چالیسواں ہے
مسخ تاریخ کی چیخیں ہیں مرے کانوں میں
ملنے آئے ہیں کئی زخم پرانے مجھ کو
آج مصروف رہوں گا انھی مہمانوں میں
🔥
_عجیب لڑکی ہے جب لفظوں پہ بس نہیں چلتا!_
_تو بال کھول کر باتیں منوانے لگتی ہے
کوئی بھی ۔ میرے علاوہ نہیں مجھ سا ، سو مجھے نئے لوگوں کے تجسس میں گنوا مت دینا
✌🔥
کبھی کبھی ہم وہ کُھو دیتے ہیں جِس کا ہم بڑے مان سے لُوگوں کو بتاتے ہیں کہ یہ صِرف اور صِرف میرا ہے۔۔۔!!
دراصل یہ دُنیا ایک خواب ہے اور یہ خواب ہی رہ جائے گا۔۔۔!!
رِشتے ٹُوٹ جاتے ہیں وقت بِیت جاتا ہے۔۔۔!!
دِل بدل جاتے ہیں۔۔۔!!
یادیں کہیں پِیچھے رہ جاتی ہیں۔۔۔!!
مگر کُچھ تاریخیں ہمیشہ یاد رہتی ہیں۔۔۔!!
پچھتاوے اور کُچھ طعنے ہمیشہ بر قرار رہتے ہیں۔۔۔
😊🖤
مجھے اخبار میں صرف ایک ہی خبر اچھی لگتی ہے🙈😁
گرل فرینڈ سے ملنے گئے عاشق کو محلے والوں نے پیٹا😂😂🙈🙉😜🥴
میرے جیسے لوگ جولوگوں کے پیچھے نہیں بھاگتے
اپنے کام سے کام رکھتے ہیں
مگر پھر کچھ "عادت سے مجبور لوگ"
جو پہلے خود "قریب" آتے ہیں
"عادت" ڈالتے ہیں
"اٹیچ" ہوتے ہیں
اور پھر ان کو یاد آتی ہیں اپنی "مجبوریاں"
عجیب و غریب "بہانے"
اور ہم میں "خامیاں "
وجہ ہے سوشل میڈیا پر موجود بے تحاشہ "آپشنز"
سچ بتاؤں تو "ترجیحات " بدلتی ہیں اور کچھ بھی نہیں۔
اگر آپ پہاڑوں میں نہیں گھومتے
ننگے پاؤں گھاس پر نہیں چلتے
شاعری نہیں پڑھتے،
دوستوں کے ساتھ چائے نہیں پیتے
موسیقی پر رقص نہیں کرتے
بارش میں نہیں بھیگتے،
کتابیں نہیں پڑھتے
اور
خوبصورت عورت سے عشق نہیں کرتے
تو پھر آپکو موت کا ڈر نہیں ہونا چاہیے
کیونکہ
آپ پہلے ہی سے مر چکے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain