ایک ویران حویلی میں اُگا پودا ہوں
میری چھاؤں کی کسی شخص کو حاجت بھی نہیں
میں کہ اک زخم ہوں اور وہ بھی عزا دار کا زخم
مجھ کو رِسنا نہیں ، بھرنے کی اجازت بھی نہیں
💔😢🙏🏻
"جانی یہ معاشرے کا جبر ہے کہ جو تم ہو وہ نظر نہ آؤ"
💔
نا ہو اتنا قریب کے ارباب غم نہیں اچھے،
ہماری شاعری لاجواب ہے مگر ہم نہیں اچھے۔۔
🍂🥀
💕
اجنبیت ایک "راز" ہے
🖤
اور راز ہمیشہ "پرکشش" لگتے ہیں
🔥🖤T☞ ̄ᴥ ̄☞
_تُمہارے عِلاج کا خرچہ میں خود اُٹھاتا مگر_
_کیا کروں کہ مُنافقت لا عِلاج ہے پیارے_
🖤🔥
-"مُجھے
اُن اندھوں پر بہت ترس آتا ہے
جنہیں اپنی غلطی نظر نہیں آتی
🖤
کتنا مشکل ہوتا ہے ایک میسج لکھنا اور پھر مٹا دینا ۔۔
صرف یہ سوچ کر کہ اگلے کو اسکی کوئی قدر نہیں ہوگی
🔥🌚
تمہیں چڑھتی جوانی کی پڑی ہے
مرے گھر میں مسائل چل رہے ہیں !
🖤🔥
میں سگریٹ کو ہتہیلی پر الٹ کر خالی کرتا ہوں
😊
پہر اس میں ڈال کر یادیں تمہاری خوب ملتا ہوں
😍
ذرا سا غم ملاتا ہوں ہتیہلی کو گہومتا ہوں
🤏
بسا کر تجہ کو سانسوں میں
میں پہر سگریٹ بناتا ہوں
لگا کر اپنے ہونٹوں سے محبت سے جلاتا ہوں
تجہے سلگا کے سگریٹ میں، میں تیرے کش لگاتا ہوں
اور دہواں جب میرے ہونٹوں سے نکل کر رقص کرتا ہے
میرے چاروں طرف کمرے میں تیرا عکس بنتا ہے
وہ مجہ سے بات کرتا ہے میں اس سے بات کرتا ہوں
یہ لمحہ بات کرنے کا برا انمول ہوتا ہے تیری یادیں تیری باتیں برا ماحول ہوتا ہے
اُس کی پَسند تھا شہر کا ہینڈسَم کوئی
مَیں عَام سی شَکل کا اِک دِیہاتی لڑکا .
🔥🖤
__''🔥✨
میری نفسیات کو سمجھنے کے لیے آپ کا پاگل
ہونا ضروری ہے
🖤
جسے حاصل ہے اسے بیکار لگتے ہیں
🙃💔
جسے لاحاصل ہیں انہیں شاہکار لگتے ہیں
🖤🥀
خود ہی نہ چهپا سکے وه اپنے چہرے کو نقاب میں
بے وجہ ہماری آنکهوں پہ الزام لگا دیا اس نے؟
اس شہر لاہور میں اگر سانپ ڈسے بہتر ہے
لوگ کہتے ہیں یہاں آنکھ لڑی ٹھیک نہیں.
.🖤
اپنے اندر کو کھا گیا ہوں میں
💔
خود میں رہنا مذاق تھوڑی ہے
🙂
مسئلہ یہ ہے کہ تمہیں فرشتہ چاہیئے اور میں انسان ہوں
💯😞
آسان نہیں ہے ایک زدی لڑکی کی محبت بننا...
!👑✨
جو تُجھے چاہ کر بھی کسی اور کی چاہ رکھے۔۔، وہ ایک تماشائی ہے.. طالب محبت نہیں.
🐾
ہم تو بس خواہشوں کا مر جانا مانگتے ہیں
💔✨
اب ہم دور بیٹھ کر
_____✌
تیری اوقات دیکھیں گے
💯🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain